1 |
مرکزی بنک نوٹ جاری کرنے کے لئے کون سا اصول اپناتا ہے |
- A. کرنسی کا اصول
- B. بنکنگ کا اصول
- C. دونوں اصول
- D. دونوں میں سے کوئی نہیں
|
2 |
درج ذیل میں سے کونسا فرض مرکزی بنک ادا نہیں کرتا |
- A. زر اعتبار کی تخلیق
- B. قرضے جاری کرنا
- C. بنکوں کی آخری پناہ گاہ
- D. عوامی بنک کے طور پر خدمات
|
3 |
درج ذیل موں سے کس مقصد کے لئے مرکزی بنک زری پالیسی بناتا ہے |
- A. نظام بنکاری کو کنٹرول کرنے کے لئے
- B. زر کی رسد کو کنٹرول کرنے کے لئے
- C. زرمبادلہ کو کنٹرول کرنے کے لئے
- D. سٹاک مارکیٹ کو کنٹرول کرنے کے لئے
|
4 |
درج ذیل میں سے کون سا بنک مرکزی بنکوں کا سر چشمہ کہلاتا ہے |
- A. ریزرو بنک آف انڈیا
- B. بنک آف انگلینڈ
- C. سٹیٹ بنک آف پاکستان
- D. بنک آف وینس
|
5 |
مرکزی بنک ملکیت ہوتا ہے |
- A. عوام کی
- B. حکومت کی
- C. تجارتی بنکوں کی
- D. مندرجہ بالا تمام کی
|
6 |
حساب گھر کا مقصد کیا ہے |
- A. زر اعتبار کو کنٹرول کرنا
- B. مختلف بنکوں کا لین دین بےباق کرنا
- C. بنک کے عملہ کی تربیت کرنا
- D. سٹاک مارکیٹ کو کنٹرول کرنا
|
7 |
پاکستان میں کرنسی جاری کرنے کا کون سا طریقہ یا طریقے رائج ہیں |
- A. معینہ حد کا نظام
- B. متناسب محفوظ سرمائے کا نظام
- C. دونوں الف اور ب
- D. دونوں میں سے کوئی نہیں
|
8 |
جدید مرکزی بنکاری کے نظام کی بنیاد پڑی |
- A. اٹھارویں صدی
- B. انیسوی صدی
- C. بیسویں صدی
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
9 |
ملک میں زر اعتبار کو کنٹرول کرتا ہے |
- A. مرکزی بنک
- B. تجارتی بنک
- C. صنعتی بنک
- D. زرعی بنک
|
10 |
معینہ حد کے نظام کے تحت ایک مقررہ حد سے زائد نوٹ جاری کرنےکے لئے مرکزی بنک کے پیچھے کتنا زرمبادلہ یا قیمتی دھات محفوظ رکھتا ہے |
- A. 5%
- B. 10%
- C. 30%
- D. 100%
|