1 |
کریڈٹ کارڈ کے فوائد ہے |
|
2 |
اے ٹی ایم کے فوائد ہے |
|
3 |
بنک کی اپنے گاہکوں کو الیکٹرونک مواصلات یا ترسیل کے ذریعے بنکاری کی مصنوعات اور خدمات کی فراہمی ہے کہلاتی ہے |
- A. الیکٹرانک بنکنگ
- B. ای بنکنگ
- C. دونوں ہی شامل ہے
- D. اے ٹی ایم
|
4 |
اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے لئے استعمال ضروری ہوتا ہے |
- A. شناختی کارڈ کا
- B. چیک کا
- C. پن کوڈ کا
- D. کسی کا بھی نہیں
|
5 |
ای بینکنگ سے مندرجہ ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں |
- A. کھاتہ دار کو
- B. بنکار کو
- C. معیشت کو
- D. مندرجہ بالا تمام
|
6 |
ڈیبٹ کارڈ کے فوائد ہے |
|
7 |
آئن لائن بینکنگ سے حاصل ہونے والی خدمات |
- A. کھاتہ میں رقم جمع کروانا
- B. بنک سے رقم نکلوانا
- C. رقم کی منتقلی
- D. مندرجہ بالا تمام
|
8 |
الیکٹرانک یا ای بنکنگ میں نہیں ہوتا |
- A. کریڈٹ کارڈ کا استعمال
- B. ڈیبٹ کارڈ کا استعمال
- C. چیک کا استعمال
- D. مندرجہ بالا تمال کا استعمال
|
9 |
کھاتہ دار یا گاہک کے فوائد ہے |
|
10 |
ای بینکنگ کے فوائد ہے |
|