1 |
ہنڈی کی سبکدوشی کےکیا مراد ہے |
- A. مقررہ مدت سے پہلے ہنڈی کی ادائیگی
- B. عدم ادائیگی کی بنا پر ہنڈی کا مسترد ہونا
- C. ہنڈی کی تصدیق انکارواحتجاج
- D. عدم قبولیت کی بناپر ہنڈی کا مسترد ہونا
|
2 |
ایسی ہنڈی جس کی ادائیگی ایک خاص مدت کے بعد کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں |
- A. اعانتی ہنڈی
- B. درشنی ہنڈی
- C. مدتی ہنڈی
- D. مندرجہ بالا تمام
|
3 |
وہ کون سی ہنڈی ہے جس میں تجارتی لین دین کا عمل دخل نہیں ہوتا ہے |
- A. درشنی ہنڈی
- B. مدتی ہنڈی
- C. تجارتی ہنڈی
- D. اعانتی ہنڈی
|
4 |
ہنڈی ایک آلہ اعتبار ہے لیکن اس کی نوعیت |
- A. تحویل پذیر تحریری حکم
- B. مشروط تحویل پذیر تحریری حکم
- C. مشروط تحریری حکم
- D. مذکورہ میں سے کوئی نہیں
|
5 |
وہ کون سا آلہ اعتبار ہے جسے ایک بنک دوسرے بنک کے نام مرتب کرتا ہے |
- A. چیک
- B. ہنڈی
- C. بنک ڈرافٹ
- D. خزانے کی ہنڈی
|
6 |
ہنڈی ایک فریق کو دوسرے فریق کو رقم ادا کرنے کا |
- A. حکم نامہ ہے
- B. درخواست ہے
- C. وعدہ ہے
- D. مندرجہ بالا تمام
|
7 |
وہ کون سی ہنڈی ہے جس پر مرکزی بنک سے دوبارہ بٹہ لگوایا جاتا ہے |
- A. درشنی ہنڈی
- B. مدتی ہنڈی
- C. الف اور ب دونوں
- D. مذکورہ تمام میں سے نہیں
|
8 |
وہ تحریری وعدہ جس کو دو سے زائد اشخاص تحریر کریں وہ کہلاتا ہے |
- A. انفرادی تحریری وعدہ
- B. اجتماعی تحریری وعدہ
- C. غیر ملکی تحریری وعدہ
- D. مندرجہ بالا تمام
|
9 |
تحریری وعدہ کے کتنے اہم فریق ہوتے ہیں |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
10 |
وہ شخص جس کے نام ہنڈی منتقل کی جاتی ہے وہ کہلاتا ہے |
- A. مرتب کنندہ
- B. وصول کنندہ
- C. تصدیق الیہ
- D. مندرجہ بالا تمام
|