1 |
تجارتی بنک کی رجسٹریشن کی درخواست پر کم از کم کتنے پروموٹرز کے دستخط ہوتے ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. سات
- D. پانچ
|
2 |
ایک ایسی دستاویز جس میں بنک عوام کو حصص خریدنے کی دعوت دیتا ہے |
- A. کمپنی کا آئین
- B. کمپنی کے ضوابط
- C. صداقت نامہ تشکیل
- D. پیش نامہ
|
3 |
ایک ایسی دستاویزات جس میں بنک میں عوام کو حصص خریدنے کی دعوت دیتا ہے. |
- A. کمپنی کا ائین
- B. کمپنی کے ضؤابط
- C. صداقت نامہ تشکیل
- D. پیش نامہ
|
4 |
مرکزی بنک قائم کرنے کا اولین مقصد |
- A. نفع کمانا
- B. تاجرون کو قرضے فراہم کرنا
- C. قومی مفاد کی نگرانی
- D. یہ تمام
|
5 |
برصغیر پاک و ہند کا پہلا مرکزی بنک. |
- A. بنک آف کلکتہ
- B. امپیریل بنک
- C. ریزو اف انڈیا
- D. کوئی نہیں.
|
6 |
درج زیل میں سے کون سا بنک امانتیں قبول کرتا ہے. اور قرضے جاری کرتا ہے. |
- A. کوآپریٹک
- B. رہن کے بنک
- C. تجارتی بنک
- D. مرکزی بنک
|
7 |
تجارتی بنک کا بانی کس کو سمجھا جاتا ہے. |
- A. سنار
- B. سوداگر
- C. مہاجن
- D. تمام
|
8 |
لفظ بنک جرمن زبان کے لفظ سے اخذ کیا گیا ہے |
- A. بیک سے
- B. بنکس نے
- C. بنکو سے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
9 |
بنک ایک ادارہ ہے. |
- A. مالیاتی
- B. سماجی
- C. دینی
- D. تمام شامل
|
10 |
ریزو بنک آف انڈیا کب قائم ہوا. |
- A. 1925
- B. 1935
- C. 1940
- D. 1945
|