1 |
کل اثاثہ جات کی مالیت جتنی کل واجبات کی مالیت سے زیادہ ہوتی ہے انہیں کہتے ہیں |
- A. کیپٹل فنڈز
- B. چندہ
- C. انڈومنٹ فنڈ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
مرحوم کے حصے کے منافع کی رقم معلوم کرنے کے کتنے طریقے ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
کسی حصہ دار کو ریٹائر ہونے کے موقع پر مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے |
- A. گڈول کا معاملہ طے کیا جاتا ہے
- B. اثاثہ جات اور واجبات کی نئی سرے سے قیمتیں لگائی جاتی ہیں
- C. ریٹائر ہونے والے حصہ دار کی ادائیگی کا طریقہ طے کیا جاتا ہے
- D. یہ تمام شامل ہیں
|
4 |
عام طور پر ریٹائرہونے والے حصہ دار کے سرمایہ کے اکاؤنٹ کی کریڈٹ سائیڈ میں کتنی چیزیں درج ہوتی ہیں |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
5 |
غیر تجارتی اداروں کے ذرائع آمدن ہیں |
- A. چندے
- B. فیسیں
- C. عطیات و امداد
- D. یہ تمام ہی شامل ہے
|
6 |
حساب نویسی کا ایسا طریقہ جس کے تحت لیجر میں صرف شخصی حسابات مرتب کیے جاتے ہیں اور غیر شخصی حسابات کو بالکل نظر انداز کر دیا جاتا ہے کہلاتا ہے |
- A. سنگل انٹری سسٹم
- B. ڈبل انٹری سسٹم
- C. گوشوارہ معاملات
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
7 |
کسی حصہ دار کے شراکت کے کاروبار سے ریٹائر ہونے پر کتنے مسائل کا سامنا پڑتا ہے |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
8 |
اگر فرم کا گزشتہ سال کا منافع مبلغ 12،000 روپے ہو اور B کی موت 31 مارچ ہو ہوئی ہو اور اس کے نفع ونقصان میں تناسب 1/3 ہوتو مسٹر B کے حصے کا منافع وقت کی بنیاد پر ہوگا |
- A. 1000
- B. 2000
- C. 3000
- D. 4000
|
9 |
ایسی سٹیٹمنٹ جو مال کا ملاک یعنی کنسائنر کنسائنی کو بھیجتا ہے جس سے مال سے تعلقہ تفصیل یعنی مقدار، کوالٹی، قیمت اور اس پر برداشت کئے گئے اخراجات درج ہوتے ہیں اس کو کہتے ہیں |
- A. پرفارما انوائس
- B. ڈیل کریڈئیر کمیشن
- C. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
ایسا فنڈ جو خصوصی طور پر مستقل اثاثہ جات میں سرکاری کاری کرنے کے لئے قائم کیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں |
- A. جائیداد فنڈ
- B. عام فنڈ
- C. فرسودگی
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|