1 |
غیر تجارتی اداروں کے حسابات کس سسٹم کے تحت رکھے جاتے ہیں |
- A. سنگل انٹری سسٹم
- B. ڈبل انٹری سسٹم
- C. ٹرپل انٹری سسٹم
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
مستقل اثاثوں کے کاروبار میں مسلسل یا متواتر استعمال سے آہستہ آہستہ جو انکی قیمت میں کمی واقع ہوتی ہے اسے کہتے ہیں |
- A. فرسودگی
- B. جائیداد فنڈ
- C. عام فنڈ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
وہ فنڈ جو مستقل بطور سکیورٹی پڑا رہتا ہے اور جو خرچ نہیں کیا جاتا اور اس پر حاصل ہونے والا سود کسی عام یا خاص مقصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں |
- A. کیپٹل فنڈز
- B. انڈومنٹ فنڈ
- C. چندہ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
غیر تجارتی اداروں کے حسابات تیار کرتے وقت گوشوارے تیار ہوتے ہیں |
- A. گوشوارہ وصولی و ادائیگی
- B. گوشوارہ آمدن اور اخراجات
- C. بیلنس شیٹ
- D. تینوں ہی ہے
|
5 |
ایسے ادارے جن کے قیام کا بنیادی مقصد منافع کمانا نہیں ہونا کہلاتا ہے |
- A. تجارتی ادارے
- B. غیر تجارتی ادارے
- C. گوشوارہ آمدن
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
غیر تجارتی اداروں کے ذرائع آمدن ہیں |
- A. چندے
- B. فیسیں
- C. عطیات و امداد
- D. یہ تمام ہی شامل ہے
|
7 |
اگر تجارتی اداروں کی آمدنیاں اخراجات سے زیادہ ہو تو |
- A. اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات فالتو ظاہرکرتا ہے
- B. اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات کمی ظاہرکرتا ہے
- C. اس کا گوشوارہ آمدن اور اخراجات پورا ظاہرکرتا ہے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
ایسا فنڈ جو خصوصی طور پر مستقل اثاثہ جات میں سرکاری کاری کرنے کے لئے قائم کیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں |
- A. جائیداد فنڈ
- B. عام فنڈ
- C. فرسودگی
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
9 |
غیر تجارتی ادارون میں بعض موقعوں پر بعض لوگوں کو لیکچر دینے کے لئے دعوت دی جاتی ہے یا اپنے ممبران کے لئے کوئی خدمت فراہم کی جاتی ہے تو اس سلسلہ میں ایسے افراد کو جو معاوضہ دیا جاتا ہے اس کہتے ہیں |
- A. اعزازیہ
- B. عطیات کی اصطلاح
- C. چندہ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
ایسا فنڈ جو ممبران کی مرضی سے کسی بھی مقصد کیلئے بوقت ضرورت استعمال کیا جاسکتا ہے اس کو کہتے ہیں |
- A. جائیداد فنڈ
- B. فرسودگی
- C. عام فنڈ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|