1 |
گرفتاری کی صورت میں شہر کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جاتا ہے. |
- A. 20 گھنٹے میں
- B. 22 گھنٹے میں
- C. 24 گھنٹے میں
- D. 20 گھنٹےمیں
|
2 |
"اور اگر آپ فیصلہ فرمائیں تو ان کے درمییان....... کے ساتھ فیصلہ فرمادیجیے. |
- A. احترام
- B. انصاف
- C. تفصیل
- D. یقین
|
3 |
خطبہ حجتہ الوداع کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے جانثاروں کے ساتھ حج کے لیے روانہ ہوئے. |
- A. ایک لاکھ 10 ہزار
- B. ایک لاکھ 20 ہزار
- C. ایک لاکھ 30 ہزار
- D. ایک لاکھ 40 ہزار
|
4 |
کن حقوق کو معاشرتی طور پر عوامی رائے یا قومی و بین الاقوامی قوانین کی مدد سے ناٍفذ کیا جاتا ہے. |
- A. قومی حقوق
- B. معاشرتی حقوق
- C. انسانی حقوق
- D. آفاقی حقوق
|
5 |
برطانیہ میں میگنا کارٹا دستاویش پر بادشاہ نے دستخط کے. |
- A. 1015
- B. 1115
- C. 1215
- D. 1315
|
6 |
اقوام متحدہ کی کوششوں سے کب انسانی حقوق کا کمیشن بنا. |
- A. جنوری 1946
- B. فروری 1946
- C. مارچ 1946
- D. اپریل 1946
|
7 |
سیاسی حقوق کے زمرے میں آتا ہے. |
- A. ووٹ کا حق
- B. مذہبی آزادی
- C. پیشہ اختیار کرنا
- D. تعلیم حاصل کرنا
|
8 |
اسلام میں کسی کی پیٹھ پیچھے اس کی برائی کو اپنے مردہ......... کے گوشت کھانے سے تشبیہ دی گئی ہے. |
- A. بچے
- B. پڑوسی
- C. عزیز
- D. بھائی
|
9 |
کسی عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں اور اگر اہے تو صرف......... کی بنیاد پر |
- A. حسب نسب
- B. قابلیت
- C. بھائی چارے
- D. تقویٰ
|
10 |
اویان عالم کی تعلیمات میں حقوق و فرائض کو درجہ حاصل ہے. |
- A. زمہ داری
- B. مساوات کا
- C. عبادت کا
- D. تعلیم کا
|