1 |
دوسرا آئین نافذ ہوا. |
- A. 1958
- B. 1960
- C. 1962
- D. 1965
|
2 |
پاکستان کے دوسرے ائین 1962 کے تحت کون صدر مملکت کے عہدے پر فائز ہوا. |
- A. سکندر مرزا
- B. ایوب خان
- C. غلام محمد
- D. چوہدری فضل الہیٰ
|
3 |
کس ترمیم کے تحت صوبہ سرحد کا نام خیبر پختوانخوا رکھا گیا. |
- A. چودہویں
- B. پندرہویں
- C. سترہویں
- D. اٹھارہویں
|
4 |
اکتوبر 1990کے انتخابات میں کس جماعت نے کامیابی حاصل کی. |
- A. اسلامی جمہوری اتحاد
- B. پاکستان مسلم لیگ (ق)
- C. پاکستان پیپلز پارٹی
- D. پاکستان مسلم لیگ (ن)
|
5 |
1973 ائین کے تحت ارکان قومی اسمبلی کی تعداد تھی. |
- A. 242
- B. 272
- C. 342
- D. 362
|
6 |
ملک ک نظام چلانے کے لیے ایک عبوری آئین 1972 میں بنایا گیا اور مستقبل کے آئین کے لیے نو منتخب قومی اسمبلی کے ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی گئی. |
|
7 |
مغربی پاکستان کے چار صوبوںکو ملاکر ایک صوبہ بنایا گیا اور اسے نام دیا گیا. |
- A. نیشنل یونٹ
- B. ون یونٹ
- C. ویسٹ یونٹ
- D. پاکستان یونٹ
|
8 |
میاں نواز شریف کب دوسری بار وزیراعظم بنے. |
- A. 1996
- B. 1997
- C. 1998
- D. 1999
|
9 |
1973 کے ائین میں پہلی ترمیم کب کی گئی. |
- A. 1973
- B. 1974
- C. 1975
- D. 1976
|
10 |
1973 ائین کے تحت ملک میں کون سا نظام حکومت رائج کیا گیا. |
- A. وفاقی پارلیمانی
- B. وفاقی جمہوری
- C. نیم وفاقی
- D. نیم جمہوری
|