1 |
پاکستان کی بنیاد رکھی گئی ہے. |
- A. دو قومی نظریہ پر
- B. ایک قومی نظریہ پر
- C. ہندو نظریہ پر
- D. نظریہ انسانیت پر
|
2 |
دوسرے انسانوں کے ساتھ امن و امان صلح محبت اور حسن سلوک سے رہنا کہلاتا ہے |
- A. امن و آشتی
- B. عدل
- C. صلح جوئی
- D. بقائے باہمی
|
3 |
قائداعظم نے 21 مارچ 1948 کو عوام سے خطاب کیا. |
- A. ڈھاکہ
- B. لاہور
- C. کراچی
- D. دہلی
|
4 |
دو قومی نظریہ کا آغاز کس نے کیا. |
- A. محمد علی جناح
- B. سر آغا خان نے
- C. سر سید احمد خان
- D. علامہ اقبال رح نے
|
5 |
اسلامی ریاست میں اللہ تعالی کا نائب ہوتا ہے. |
- A. منصف قاضی
- B. استاد
- C. حکمران
- D. صدر مملکت
|
6 |
شملہ وفد کیس کی قیادت میں وائسرائے ہند لارڈ منٹو سے ملا. |
- A. نواب وقارالملک
- B. نواب محسن الملک
- C. سرسید احمد خان
- D. سر آغاخان
|
7 |
اسلام کے کس نظام میں افراد کے بنیادی حقوق کا تحفظ کیا جاتا ہے. |
- A. عدالتی نظام
- B. اخلاقی نظام
- C. سنہری نظام
- D. سماجی نظام
|
8 |
قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ نے پشاور میں طلبہ سے خطاب کیا |
- A. 1945
- B. 1947
- C. 1946
- D. 1948
|
9 |
اسلامی ریاست میں سربراہ مملکن عوام کا ............ ہوتا ہے. |
- A. مالک
- B. زمہ دار
- C. خادم
- D. آصل حکمران
|
10 |
قانون الہیٰ کی اصل بنیاد ہے. |
- A. معیشت
- B. عدل
- C. تعلیم
- D. شعور
|