1 |
صنعتی انقلاب سے بہت عرصہ قبل |
- A. اونی پارچہ بافی گھریلو دستکاری کا درجہ رکھتی تھی
- B. اونی دستکاری ایک معمولی صنعت تھی
- C. اونی پارچہ بافی کا کہیں وجود نہیں تھا
- D. اونی پارچہ بافی کا آغاز ہوچکا تھا
|
2 |
اونی پارچہ بافی کی صنعت کیلئے |
- A. بہت زیادہ مقدار میں پانی درکار ہوتا ہے
- B. پانی کی ضرورت نہیں ہوتی
- C. پانی کی معمولی مقدار درکار ہوتی ہے
- D. پانی کی کافی ضرورت پڑتی ہے
|
3 |
دنیا کی اون کی 75 فیصد پیداوار |
- A. ٹنڈرا کے خطے سے حاصل ہوتی ہے
- B. آسٹریلیا سے حاصل ہوتی ہے
- C. چین سے حاصل ہوتی ہے
- D. جنوبی نصف کرہ سے حاصل ہوتی ہے
|
4 |
دنیا میں اون کا زیادہ استعمال |
- A. نصف کرہ شمالی کے سرد ممالک میں ہے
- B. گرم ممالک میں ہے
- C. صحرائی ممالک میں ہے
- D. بحیرہ روم کے ممالک میں ہے
|
5 |
اون کے حصول کا بڑا ذریعہ |
- A. اونٹ ہیں
- B. بھیڑیں ہیں
- C. انگور بکری ہے
- D. سموردار جانور ہیں
|
6 |
اونی ملبوسات مخصوص خصوصیات کے باعث |
- A. گرمی میں بھی پہنے جاسکتے ہیں
- B. گرمی میں نہیں بہنے جاسکتے
- C. سردیوں پہنے جاتے ہیں
- D. بارش میں بھی بھی جسم کو حرارت پہنچاتے ہیں
|
7 |
اونی پارچہ بافی کی 90 صنعت ہے |
- A. نصف کرہ جنوبی میں ہے
- B. نصف کرہ شمالی میں ہے
- C. یو ایس اے میں ہے
- D. چین میں ہے
|
8 |
اون کا ریشہ دورسرے ریشوں کی نسبت |
- A. بہت بھاری ہوتا ہے
- B. بھاری ہوتا ہے
- C. ہلکا ہوتا ہے
- D. ہلکا نہیں ہوتا
|
9 |
اون کو اونی پارچہ بافی کی صنعت میں بطور |
- A. خام مال استعمال کیا جاتا ہے
- B. خام مال استعمال نہیں کیا جاتا
- C. خام مال استعمال کیا جاسکتا ہے
- D. خام مال استعمال کرنا چاہیے
|
10 |
آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، اور جنوبی افریقہ |
- A. اون درآمد کرتے ہیں
- B. اون برآمد کرتے ہیں
- C. اون درآمد نہیں کرتے
- D. بہت کم اون برآمد کرتے ہیں
|