1 |
حاری جنگلات میں زیادہ بارش کے باعث |
- A. مٹی بہت زرخیز ہے
- B. زرخیز مٹی کی کمی ہے
- C. چکنی مٹی پائی جاتی ہے
- D. ریتلی مٹی پائی جاتی ہے
|
2 |
حاری سدا بہار جنگلات |
- A. صحرائی علاقے میں پائے جاتے ہیں
- B. ٹنڈرا کے خطے میں پائے جاتے ہیں
- C. استوائی علاقے میں پائے جاتے ہیں
- D. سرد علاقوں میں پائے جاتے ہیں
|
3 |
دنیا کے قدرتی ربڑ کے جنگلات |
- A. استوائی خطے میں پائے جاتے ہیں
- B. ٹنڈرا کے خطے میں پائے جاتے ہیں
- C. یورپ میں پائے جاتے ہیں
- D. آسٹریلیا میں پائے جاتے ہیں
|
4 |
آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ |
- A. جنگلات کا رقبہ برھتا جارہا ہے
- B. جنگلات کی اہمیت کم ہوتی جارہی ہے
- C. جنگلات کا رقبہ کم ہوتا جارہا ہے
- D. جنگلات وسعت اختیار کر رہے ہیں
|
5 |
حاری جنگلات کے علاقہ میں سالانہ بارش |
- A. بہت کم ہوتی ہے
- B. اسی انچ سے زائد ہوتی ہے
- C. برائے نام ہوتی ہے
- D. تیس انچ تک ہوتی ہے
|
6 |
قدرتی نباتات کی نشوونما میں |
- A. درجہ حرارت کا رول بہت نمایاں ہے
- B. درجہ حرارت کا کوئی رول نہیں ہے
- C. انسان کا رول بہت نمایاںہے
- D. طبعی خدوخال کا رول نمایاں ہے
|
7 |
دنیا کے استوائی سدا بہار جنگلات |
- A. کل جنگلاتی رقبے کا 10 فیصد ہیں
- B. کل جنگلاتی رقبے کا 5 فیصد ہیں
- C. کل جنگلاتی رقبے پا تقریبا 49 فیصد ہیں
- D. کل جنگلاتی رقبے کا 95 فیصد ہیں
|
8 |
پودے ہوا سے |
- A. کاربن ڈائی آکسائڈ حاصل کرتے ہیں
- B. نائیٹروجن حاصل کرتے ہیں
- C. پانی حاصل کرتے ہیں
- D. معدنی اجزا حاصل کرتے ہیں
|
9 |
درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ |
- A. نباتات سے بخارات بننے کے عمل تیز ہوجاتا ہے
- B. نباتات سے بخارات بننے کم ہوجاتے ہیں
- C. نباتات سے بخارات بننے کا عمل رک جاتا ہے
- D. نباتات سے بخارات بننے کا عمل آہستہ ہوجاتاہے
|
10 |
آج سے 11 ہزار سال قبل |
- A. زمین کی سو فیصد سطح جنگلات سے ڈھکی ہوئی تھی
- B. جنگلاتی رقبہ نہایت محدود تھا
- C. جنگلات بالکل نہیں تھے
- D. زمین کی پنتالیس فیصد سطح پر جنگلات تھے
|