1 |
زراعت کا شمار انسان کی |
- A. ابتدائی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
- B. ثانوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
- C. خمسوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
- D. ثلاثی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہےہ
|
2 |
زراعت کا آغاز کسی اسے علاقے سے ہوا |
- A. جہاں پانی وافر دستیاب تھا
- B. پانی دستیاب نہیں تھا
- C. پانی کی ضرورت نہیں تھی
- D. بارشیں زیادہ ہوتی تھیں
|
3 |
پندرھویں صدی کے دوران گندم، جو اور جئی کی کاشت |
- A. مغربی نصف کرہ میں متعارف کروائی گئی
- B. شمالی نصف کرہ میں متعارف کروائی گئی
- C. برصغیر میں متعارف کروائی گئی
- D. یورپ میں متعارف کروائی گئی
|
4 |
اس وقت دنیا میں کاشت کیا جانے والا رقبہ |
- A. صرف 10 ملین مربع میل ہے
- B. صرف 5.5 ملین مربع میل ہے
- C. صرف 20 ملین مربع میل ہے
- D. صرف 50 ملین مربع میل ہے
|
5 |
اس وقت کھیتی باڑی میں دنیا کی |
- A. پندرہ فیصد افرادی قوت مصروف ہے
- B. پچاس فیصد افرادی قوت مصروف عمل ہے
- C. پانچ فیصد افرادی قوت مصروف ہے
- D. نوے فیصد افرادی قوت مصروف عمل ہے
|
6 |
ماہرین زراعت کی تحقیق کے مطابق زمین کے |
- A. بیس فیصد رقبے پر زراعت ممکن ہے
- B. صرف دس فیصد رقبہ پر زراعت ممکن ہے
- C. انچاس فیصد رقبے پر زراعت کی جاسکتی ہے
- D. گیارہ فیصد رقبے پر زراعت کی جاسکتی ہے
|
7 |
یو ایس اے کی صرف تین فیصد افرادی قوت |
- A. زراعت سے منسلک ہے
- B. صنعتوں سے منسلک ہے
- C. ماہی گیری کے شعبے سے منسلک ہے
- D. ٹرانسپورٹ سے منسلک ہے
|
8 |
زراعت کا انحصار زیادہ تر |
- A. درجہ حرارت اور بارش کی مقدار پر ہے
- B. زمین کی زرخیزی پر ہے
- C. انسان کی محنت پر ہے
- D. سازگار موسمی حالات پر ہے
|
9 |
ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا میں زراعت کی ابتداآج سے |
- A. بیس ہزار سال قبل ہوئی
- B. پانچ ہزار سال قبل ہوئی
- C. نو تا دس ہزار سال قبل ہوئی
- D. پندرہ ہزار سال قبل ہوئی
|
10 |
اس وقت سطح زمین کا |
- A. گیارہ فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
- B. بیس فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
- C. پندرہ فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
- D. پانچ فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
|