1 |
پودے فضا سے نائٹروجن کو |
- A. براہ راست استعمال کرتے ہیں
- B. براہ راست استعمال نہیں کرسکتے
- C. دن میں استعمال کرتے ہیں
- D. رات میں استعمال کرتے ہیں
|
2 |
خام مال کی محدود دستیابی کے باعث پوٹاش کھاد |
- A. محدود ممالک میں تیار کی جاتی ہے
- B. صرف انیس ممالک میں تیار کی جاتی ہے
- C. چند ممالک میں تیار کی جاتی ہے
- D. پچاس ممالک میں تیار کی جاتی ہے
|
3 |
لکڑی کی راکھ کے اندر بڑی مقدار میں |
- A. زنک ہوتی ہے
- B. کیلشیم ہوتی ہے
- C. لوہا ہوتا ہے
- D. پوٹاش ہوتی ہے
|
4 |
دنیا میں چٹانی سوڈیم نائیٹریٹ کے ذخائر صرف |
- A. افغانستا میں ہیں
- B. پاکستان میں ہیں
- C. چلی میں ہیں
- D. یو ایس اے میں ہے
|
5 |
چٹانی سوڈیم نائیٹریٹ سے نائیٹروجن کھاد کی صرف |
- A. پانچ فیصد ضروریات پوری ہوتی ہیں
- B. بیس فیصد ضروریات پوری ہوتی ہیں
- C. پچاس فیصد ضروریات پوری ہوتی ہیں
- D. کوئی ضرورت پوری نہیں ہوتی
|
6 |
دنیا میں سب سے زیادہ پوٹاش کھاد |
- A. براعظم یورپ تیار کرتا ہے
- B. براعظم افریقہ تیار کرتا ہے
- C. چین تیار کرتا ہے
- D. جاپان تیار کرتا ہے
|
7 |
زمین میں نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش کا ہونا پودوں کی نشوونما کیلئے |
- A. ضروری نہیں ہے
- B. بہت ضروری ہے
- C. زیادہ ضروری نہیں ہے
- D. بالکل ضروری نہیں ہے
|
8 |
ہمارے کرہ ہوائی کے اندر نائٹروجن |
- A. بالکل نہیں ہے
- B. معمولی مقدار میں ہے
- C. بہت بڑی مقدار میں موجود ہے
- D. کسی حد تک موجود ہے
|
9 |
زرعی ماہرین کی تحقیق کے مطابق پودوں کو |
- A. سولہ بنیادی غذائی عناصر کی ضرورت ہوتی ہے
- B. پچاس غذائی عناصر کی ضرورت ہوتی ہے
- C. کسی غذائی عناصر کی ضرورت نہیں پڑتی
- D. غذائی عناصر کی بہت ضرورت ہے
|
10 |
فاسفورس کھاد |
- A. مختلف معدنیات سے تیار کی جاتی ہے
- B. فاسفیٹ چٹان سے تیار کی جاتی ہے
- C. کوئلے سے تیار کی جاتی ہے
- D. کیمیائی مادوں سے تیار کی جاتی ہے
|