1 |
کوئی فرم اس وقت توازن کی حالت میں ہوگی جب اس کا |
- A. مختتم حاصل مختتم لاگت سے کم ہو
- B. مختتم حاصل مختتم لاگت کے برابر ہو
- C. مختتم حاصل مختتم لاگت سے کم ہو
- D. مختتم حاصل صفر ہو
|
2 |
ایک فرم اس وقت نارمل یا معیاری منافع کماتی ہے |
- A. جب شے کی قیمت اوسط مصارف کے برابر ہو
- B. جب شے کی قیمت اوسط مصارف سے زیادہ ہو
- C. جب شے کی قیمت اوسط مصارف سے کم ہوں
- D. جب کل وصولی کل مصارف سے زیادہ ہو
|
3 |
اگر اجارہ داری اپنی پیداوار کو پہلے سے زیادہ فروخت کرنا چاہے تو اسے اپنی شے کی قیمت |
- A. کم کرنا ہوگی
- B. بڑھانا ہوگی
- C. یکساں رکھنا ہوگی
- D. تینوں ہی نہیں
|
4 |
اجارہ دار فرم عام طور پر کماتی ہے |
- A. معمولی منافع
- B. معمولی نقصان
- C. غیر معمولی منافع
- D. غیر معمولی نقصان
|
5 |
کل وصولی اور کل اخراجات کے درمیانی فرق کو کہا جاتا ہے |
- A. نقصان
- B. نفع
- C. نفع یا نقصان
- D. افادہ
|
6 |
عرصہ قلیل میں اجارہ دار فرم عام طور پر کماتی ہے |
- A. معمولی منافع
- B. غیر معمولی منافع
- C. معمولی نقصان
- D. غیر معمولی نقصان
|
7 |
منافع بڑھانے کے لئے فرم کم سے کم کرتی ہے |
- A. وصولی
- B. لاگت
- C. طلب
- D. رسد
|
8 |
اجارہ داری کے تحت مختتم وصولی پیداوار کا ایک |
- A. تقلیلی تفاعل ہے
- B. تکثیری تفاعل ہے
- C. دو درجی تفاعل ہے
- D. سہ درجی تفاعل ہے
|
9 |
آجر کو اجارہ داری میں رسد پ رکنٹرول ہوتا ہے |
- A. مکمل
- B. جزوی
- C. زیادہ
- D. بالکل نہیں
|
10 |
اجارہ داری فرم عرصہ طویل میں |
- A. ہمیشہ نقصان اٹھاتی ہے
- B. عموماً نقصان میں رہتی ہے
- C. عموماً معمولی منافع کماتی ہے
- D. ہمیشہ غیر معمولی منافع کماتی ہے
|