1 |
پیداواری مصارف جو عرصہ طویل میں تبدیل ہو جاتے ہیں کہلاتے ہیں |
- A. معین مصارف
- B. مختتم مصارف
- C. اوسط متغیر مصارف
- D. متغیر مصارف
|
2 |
اجارہ دار کا خط طلب کہلاتا ہے |
- A. کل وصولی
- B. اوسط وصولی
- C. مختتم وصولی
- D. صفر وصولی
|
3 |
جب اوسط مصارف کا خط گررہا ہوتا ہے تو مختتم مصارف کا خط اس سے |
- A. نیچے رہتا ہے
- B. اوپر رہتا ہے
- C. اس کے متوازی رہتا ہے
- D. عمودی ہوتا ہے
|
4 |
خام مال کی قیمت، عارضی مزدوروں کی اجرتیں، ٹرانسپورٹ کے اخراجات وغیر کس قسم کے مصارف کہلاتے ہیں |
- A. معین مصارف
- B. متغیر مصارف
- C. مختتم مصارف
- D. کل مصارف
|
5 |
جب اوسط لاگت گرتی ہے تو مختتم لاگت ہوتی ہے |
- A. اس سے زیادہ
- B. اس سے کم
- C. اس کے برابر
- D. تینوں ہی نہیں
|
6 |
مکمل مقابلہ کے تحت فرم کی اوسط وصولی ہمیشہ مختتم وصولی کے |
- A. برابر ہوتی ہے
- B. کم ہوتی ہے
- C. زیادہ ہوتی ہے
- D. تینوں ہی نہیں
|
7 |
کل وصولی کو فروخت کی جانے والی اکائیوں سے تقسیم کر کے حاصل ہوتی ہے |
- A. اوسط وصولی
- B. مختتم وصولی
- C. کل وصولی
- D. تینوں ہی نہیں
|
8 |
جب فرم کی پیداوار بڑھ جائے تو کل متغیر مصارف |
- A. کم ہو جاتے ہیں
- B. بڑھ جاتے ہیں
- C. یکساں رہتے ہیں
- D. تینوں ہی نہیں
|
9 |
کل معینہ مصارف کو پیداوار کی اکائیوں سے تقسیم کرنے سے حاصل ہوتے ہیں |
- A. اوسط معینہ مصارف
- B. اوسط متغیرہ مصارف
- C. اوسط مصارف
- D. مختتم مصارف
|
10 |
شے کی ایک زائد اکائی فروخت کر کے فرم کو حاصل ہونے والی زائد رقم کہلاتی ہے |
- A. اوسط وصولی
- B. مختتم وصولی
- C. کل وصولی
- D. تینوں ہی نہیں
|