1 |
کل افادہ بڑھتا جاتا ہے جب تک مختتم افادہ ہوتا ہے |
- A. مثبت
- B. منفی
- C. صفر
- D. تینوں میں سے کوئی بھی نہیں
|
2 |
مختتم افادہ کے خط کا جھکاؤ ہوتا ہے |
- A. مثبت
- B. منفی
- C. عمودی
- D. افقی
|
3 |
قانون مساوی افادہ مختتم کا دوسرا نام ہے |
- A. قانون تقلیل افادہ مختتم
- B. قانون طلب
- C. قانون مساوی حاصل
- D. قانون غیر جانبداری
|
4 |
جب کل افادہ گر رہا ہو تو مختتم افادہ ہوتا ہے |
- A. صفر
- B. مثبت
- C. منفی
- D. کم سے کم
|
5 |
درج ذیل میں سے کس نے نشان دہی کی کہ افادہ قابل پیمائش ہے |
- A. مارشل
- B. آدم سمتھ
- C. رابنز
- D. کینز
|
6 |
کل افادہ زیادہ سے زیادہ ہوتا ہے جب مختتم افادہ ہوتا ہے |
- A. مثبت
- B. منفی
- C. صفر
- D. کم سے کم
|
7 |
درج ذیل میں سے ایک قانون تقلیل افادہ مختتم کا مفروضہ نہیں |
- A. شے کی یکساں نوعیت
- B. شے کا وقفوں سے استعمال
- C. شے کی مناسب مقدار
- D. صارف کی ذہنی کیفیت نہ بدلے
|
8 |
کسی بھی شے کی حاجت اس وقت پوری ہوتی ہے جب اس کا مختتم افادہ ہو جائے |
- A. مثبت
- B. صفر
- C. منفی
- D. کم سے کم
|
9 |
کسی شے کی ایک زائد اکائی یا آخری اکائی صرف کرنے سے حاصل ہونے افادہ کہلاتا ہے |
- A. مثبت افادہ
- B. منفی افادہ
- C. صفر افادہ
- D. مختتم افادہ
|
10 |
کس ماہر معاشیات نے افادہ کو ناقابل پیمائش قرار دیا |
- A. آدم سمتھ
- B. مارشل
- C. کینن
- D. ہکس
|