1 |
معاشی قوانین پر عمل نہ کرنے سے |
- A. سزا ملتی ہے
- B. معیشت کو نقصان ہوتا ہے
- C. صرف عمل نہ کرنے والے نقصان ہوتا ہے
- D. کسی پر کوئی اثر نہیں ہوتا
|
2 |
کینن، پریٹو اور پیگو کا جس مکتب فکر سے تعلق تھا |
- A. کلاسیکل
- B. نیو کلاسیکل
- C. کیننرین
- D. آسٹرین
|
3 |
جدید مکتبہ فکر کا بانی کس کو کہا جاتا ہے |
- A. رابنز
- B. کینن
- C. کینز
- D. مالتھس
|
4 |
کس ماہر معاشیات نے کہا تھا کہ تعریفوں کی بھر مار نے علم معاشیات کا گلا گھونٹ کر رکھ دیا ہے |
- A. آدم سمتھ
- B. رابنز
- C. کینز
- D. پیگو
|
5 |
اکنامکس کا لفظ oikonomos سے اخذ کیا گیا ہے جو کہ ایک زبان کا لفظ ہے |
- A. فرانسیسی
- B. یونانی
- C. لاطینی
- D. روسی
|
6 |
کس کتاب کو سرمایہ دارانہ نظام کی بائبل قرار دیا گیا |
- A. دولت اقوام
- B. داس کیپٹل
- C. اصول معاشیات
- D. روزگار سود اور زر کا عمومی نظریہ
|
7 |
کس قسم کی معاشیات میں معیشت کے مجموعی رویوں کا جائزہ لیا جاتا ہے |
- A. نظریاتی
- B. اطلاقی
- C. جزیاتی
- D. کلیاتی
|
8 |
ایجابی معاشیات کی کتنی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
کس معیشت دان نے معاشیات کو ایک غیر جانب دار علم قرار دیا |
- A. پیگو
- B. کینز
- C. رابنز
- D. مارشل
|
10 |
کلیاتی معاشیات کو کس نے متعارف کروایا |
- A. مارشل
- B. این ڈبلیو سینٹر
- C. جے اہم کینز
- D. ریکارڈو
|