1 |
ملکی تجارت میں تاجروں کا تعلق |
- A. ایک ہی شہر سے ہوتا ہے
- B. ملک کے دو مختلف شہروں سے ہوتا ہے
- C. ملک کے دو مختلف صوبوب سے ہوتا ہے
- D. ان تمام سے ہوتا ہے
|
2 |
مخلتف افراد یا گروپوں کے درمیان اشیاء کے تبادلے کو کہتے ہیں |
- A. تجارت
- B. صنعت
- C. دونوں
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
3 |
تجارت کی اقسام ہیں |
- A. ملکی تجارت
- B. غیر ملکی تجارت
- C. دونوں
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
4 |
تجارت مین مندرجہ ذیل کا کردار بہت اہم ہوتا ہے |
- A. تاجر
- B. پیداکار
- C. صارف
- D. مندرجہ بالا تمام کا
|
5 |
ملکی تجارت کی بدولت پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے |
- A. غیر ملکی مصنوعات کی
- B. ملکی مصنوعات کی
- C. علاقائی مصنوعات کی
- D. گھریلو مصنوعات کی
|
6 |
ملکی تجارت میں ترقی کے باعث مسئلہ حل ہوتا ہے |
- A. پانی کا
- B. بے روزگاری کا
- C. ناخواندگی کا
- D. مندرجہ بالا تمام کا
|
7 |
غیر ملکی تجارت مین تاجروں کا تعلق |
- A. ایک ہی ملک سے ہوتا ہے
- B. دو ملکوں سے ہوتا ہے
- C. دو شہروں سے ہوتا ہے
- D. دو صوبوں سے ہوتا ہے
|
8 |
معاشی ترقی و فلاح وبہبود میں اہم کردار ادا کرتی ہے |
- A. غیر ملکی تجارت
- B. ملکی تجارت
- C. مقامی تجارت
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
9 |
ملکی تجارت میں نہیں ہوتی |
- A. ٹیکس میں بچت
- B. غیر ملکی کرنسی
- C. قیمتوں میں استحکام
- D. مصارف پیدائش
|
10 |
ملکی تجارت کی اقسام |
- A. درآمدی و برآمدی تجارت
- B. تھوک فروشی اور درآمدی تجارت
- C. تھوک فروشی و پرچون فروشی
- D. مندرجہ بالا تمام
|