1 |
شاہی فرمان کے تحت قائم ہونے والی کمپنی |
- A. مضاربہ کمپنی
- B. منشوری کمپنی
- C. آئینی کمپنی
- D. رجسٹرڈ کمپنی
|
2 |
کمپنی عوام سے قرضہ لینے کیلئے کیا جاری کرتی ہے |
- A. حصص
- B. تمسکات
- C. مقسوم
- D. تینوں جاری کر سکتی ہے
|
3 |
حصہ دار کو کمپنی سرمایہ کاری پر جو منافع دیتی ہے اُسے |
- A. مقسوم کہتے ہیں
- B. حصص کہتے ہیں
- C. تمسکات کہتے ہیں
- D. بونس کہتے ہیں
|
4 |
ہولڈنگ کمپنی ایسی کمپنی ہوتی ہے جس کے پاس دوسری کمپنی کے حصص |
- A. نہ ہوں
- B. پچاس فیصد سے کم ہوں
- C. پچاس فیصد سے زیادہ ہو
- D. پچاس فیصد ہو
|
5 |
پبلک لمیٹڈ کمپنی کس کی فہرست میں شامل ہوتی ہے |
- A. بزنس سنٹر کی
- B. کسٹم حکام کی
- C. سٹاک ایکسچینج کی
- D. چیمبر آف کامرس کی
|
6 |
مضاربہ کمپنی مضاربہ کمپنیزآرڈیننس |
- A. آرڈیننس1980 کے تحت قائم ہوتی ہے
- B. آرڈیننس 1984 کے تحت قائم ہوتی ہے
- C. آرڈیننس 1960 کے تحت قائم ہوتی ہے
- D. آرڈیننس 1970 کے تحت قائم ہوتی ہے
|
7 |
پبلک کمپنی کا حصہ بننے کیلئے کیا خریدنا پڑتا ہے |
- A. حصص
- B. تمسکات
- C. مقسوم
- D. ان میں سے کچھ بھی نہیں
|
8 |
کس حصص پر کمپنی سب سے پہلے منافع دیتی ہے |
- A. عمومی حصص
- B. ترجیحی حصص
- C. ابتدائی حصص
- D. تینوں جاری کر سکتی ہے
|
9 |
کمپنی کی سب سے اہم دستاویز ہوتی ہے |
- A. کمپنی کا آئین
- B. کمپنی کا ضوابط
- C. کمپنی کا پراسپیکٹس
- D. کمپنی کے حسابات
|
10 |
کمپنیکا آئین اور ضوابط کمپنی |
- A. ایک ہی دستاویز کے دو نام ہیں
- B. دو الگ الگ دستاویز ہیں
- C. یا کوئی دستاویز نہیں
- D. دونوں کا مقصد ایک ہی ہوتا ہے
|