1 |
شراکتی کاروبار، واحد ملکتی کاروبار کی نسبت |
- A. زیادہ لچکدار ہوتا ہے
- B. کم لچک دار ہوتا ہے
- C. لچک دار نہیں ہوتا
- D. تمام صورتوں میں ہو سکتا ہے
|
2 |
شراکت کے عام کاروبار میں شرکاء کی زیادہ سے زیادہ تعداد |
- A. دس ہوتی ہے
- B. بیس ہوتی ہے
- C. تیس ہوتی ہے
- D. پچاس ہوتی ہے
|
3 |
عدم معاہدہ کی صورت میں حصہ دار کے زائد سرمایہ پر |
- A. سودا ادا کیا جاتا ہے
- B. سودا ادا نہیں کیا جاتا
- C. منافع کا حصہ بڑھا دیا جاتا ہے
- D. تنخواہ دی جاتی ہے
|
4 |
شراکتی کاروبار میں اگر عدالت کسی حصہ دار کو دیوالیہ قرار دے دے تو |
- A. شراکت جاری رہتی ہے
- B. شراکت کمزور ہو جاتی ہے
- C. شراکت منسوخ ہو جاتی ہے
- D. نیا حصہ دار شامل کر لیا جاتا ہے
|
5 |
محدود شراکتی کاروبار کا قانون کب پاس ہوا |
- A. 1897
- B. 1907
- C. 1917
- D. 1927
|
6 |
شراکتی معاہدہ کی بہترین صورت |
- A. زبانی ہوتی ہے
- B. تحریری ہوتی ہے
- C. تحریری رجسٹرڈ شدہ ہوتی ہے
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
7 |
شراکتی کاروبار میں کم از کم شرکاء کی تعداد |
- A. دو ہوتی ہے
- B. چار ہوتی ہے
- C. چھ ہوتی ہے
- D. دس ہوتی ہے
|
8 |
عدم معاہدہ کی صورت میں حصہ دار زائد سرمایہ پر کس شرح سے سودا ادا یا جاتاہے |
- A. چار فیصد
- B. چھ فیصد
- C. دس فیصد
- D. بارہ فیصد
|
9 |
شراکتی کروبار میں مستعد حصہ دار |
- A. سرمایہ لگاتا ہے اور کاروبار میں کام نہیں کرتا
- B. سرمایہ نہیں لگاتا اور نہ ہی کاروبار میں کام کرتا ہے
- C. سرمایہ بھی لگاتا ہے اور کاروبار میں کام بھی کرتا ہے
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
10 |
شراکتی کاروبار میں عام طور ہر حصہ دار کی ذمہ داری |
- A. محدود ہوتی ہے
- B. غیر محدود ہوتی ہے
- C. ہوتی ہی نہیں
- D. تینوں ہو سکتی ہیں
|