1 |
تجارت ایک شعبہ ہے |
- A. کامرس کا
- B. صنعت کا
- C. زراعت کا
- D. کسی کا بھی نہیں
|
2 |
تجارت کے لفظی معنی |
- A. تبادلہ کے ہیں
- B. خرید وفروخت کے ہیں
- C. انسانی رکاوٹ کو دور کرنے کے ہیں
- D. کاروبار کے ہیں
|
3 |
صنعت کی دو قسمیں ہیں |
- A. تعمیراتی، حیاتیاتی
- B. استخراجی، حیاتیاتی
- C. ابتدائی، ثانوی
- D. تعمیراتی، کارخانہ سازی
|
4 |
ثانوی صنعت کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے |
- A. تعمیراتی، استخراجی
- B. تعمیراتی، کارخانہ سازی
- C. استخراجی، حیاتیاتی
- D. تعمیراتی، حیاتیاتی
|
5 |
تجارت سے مراد |
- A. تھوک فروشی
- B. پرچون فروشی
- C. درآمدات و برآمدات
- D. تینوں شامل ہیں
|
6 |
کامرس سے مراد ایسے مشاغل ہیں جو مدد دیتے ہیں |
- A. اشیاء کی خرید وفروخت میں
- B. اشیاء کی نقل وحمل میں
- C. اشیاء کو کارخانہ سے صارفیں تک پہیچانے میں
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
7 |
تجارت کے لیے سہولت پیدا کرتے ہیں |
- A. کاروباری ادارے
- B. تھوک فروش
- C. معاونین تجارت
- D. ملکی ادارے
|
8 |
کاروبار کے دو اہم اجزا |
- A. تجارت اور کامرس
- B. صنعت اور کامرس
- C. صنعت اور تجارت
- D. نفع اور نقصان
|
9 |
ابتدائی صنعت کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے |
- A. استخراجی، حیاتیاتی
- B. تعمیراتی، حیاتیاتی
- C. استخراجی، ثانوی
- D. تعمیراتی، کارخانہ سازی
|
10 |
کامرس اور کاروبار |
- A. کامرس سے کاروبار کا مفہوم وسیع ہے
- B. کاروبار سے کامرس کا مفہوم وسیع ہے
- C. کامرس اور کاروبار کا مفہوم ایک ہی ہے
- D. دونوں کا مفہوم ایک دوسرے سے وسیع ہے
|