1 |
ترسیل کا حکمنامہ تحریر کرتا ہے |
- A. برآمد کنندہ
- B. بندرگاہ پر موجود مال کا مالک
- C. درآمدی بنک
- D. حکومتی ایجنٹ
|
2 |
چارٹر پارٹی کہلاتی ہے |
- A. جہاز کو کرائے پر حاصل کرنے کا معاہدہ
- B. لیٹر کریڈٹ کھولنے کی درخواست
- C. جہاز زاں کمپنی کے حق میں تاوان کا مطالبہ
- D. مندرجہ بالا تمام
|
3 |
تصدیق نامہ اصلیت برآمد کنندہ حاصل کرتا ہے |
- A. چیمبرآف کامرس سے
- B. کسٹم حکام سے
- C. درآمدی بنک سے
- D. برآمدی بنک سے
|
4 |
اگر مال برآمد کرنے کی غرض سے دوسرے ملک سے منگوایا جائے تو اسے |
- A. برآمدی تجارت کہتے ہیں
- B. درآمدی تجارت کہتے ہیں
- C. انٹرپاٹ تجارت کہتے ہیں
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
5 |
بل آف لیڈنگ مال کی |
- A. قانونی ملکیت کو ظاہر کرتا ہے
- B. قیمت کو ظاہر کرتا ہے
- C. سرکاری ملکیت کو ظاہر کرتا ہے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
بین الاقوامی تجارت کی بدولت پسماندہ ممالک |
- A. معاشی ترقی کرتے ہیں
- B. سیاسی ترقی کرتے ہیں
- C. ریاستی ترقی کرتے ہیں
- D. کوئی ترقی نہیں کرتے
|
7 |
درآمدی تجارت سے ملکی مصنوعات کی طلب |
- A. کم ہوجاتی ہے
- B. بڑھ جاتی ہے
- C. معمول کے مطابق رہتی ہے
- D. کم بھی ہو سکتی ہے اور زیادہ بھی
|
8 |
بحری جہاز کا مجاز افسر جہاز پر لادے ہوئے گننے اور چیک کرنے کے بعد |
- A. شپنگ آرڈر جاری کرتا ہے
- B. میٹ کی رسید جاری کرتا ہے
- C. بحری بیمہ جاری کرتا ہے
- D. بل آف لیڈنگ جاری کرتا ہے
|
9 |
آپس میں اشیاء کو تبادلہ کرنے سے |
- A. ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہوتے ہیں
- B. لڑائی جھگڑے کا جنگ کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں
- C. معاشی بحران پیدا ہوتا ہے
- D. اشیاء کی قلت پیدا ہوتی ہے
|
10 |
مال کی ترسیل کے بعد تیار کی جاتی ہے |
- A. بل آف لیڈنگ
- B. ببچک
- C. میٹ کی رسید
- D. تینوں
|