1 |
خوانچہ فروشوں کے اخراجات |
- A. کم ہوتے ہیں
- B. درمیانے ہوتے ہیں
- C. زیادہ ہوتے ہیں
- D. ہوتے ہی نہیں
|
2 |
کثیرالدکان سٹور میں اشیاء فروخت ہوتی ہیں |
- A. ایک ہی قیمت پر
- B. الگ الگ قیمتوں پر
- C. مقررہ قیمتوں پر
- D. مندرجہ بالا تمام
|
3 |
خوردہ فروش خرید و فروخت کرتا ہے |
- A. مناسب مقدار میں
- B. کثیر مقدار میں
- C. قلیل مقدار میں
- D. مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
|
4 |
شعبہ داری سٹور میں صارفین کو اشیاء کی فروخت ہوتی ہے |
- A. مناسب مقدار میں
- B. زیادہ مقدار میں
- C. تھوڑی تھوڑی مقدار میں
- D. مندرجہ بالا تمام
|
5 |
صارفین سے براہ راست رابطہ ہوتا ہے |
- A. خوردہ فروش کا
- B. تھوک فروش کا
- C. صنعت فروش کا
- D. ایجنٹ کا
|
6 |
شعبہ داری سٹور کے لیے سرمائے کی ضرورت ہوتی ہے |
- A. کم
- B. زیادہ
- C. مشینی
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
7 |
شعبہ داری سٹور میں تمام شعبے واقع ہوتے ہیں |
- A. چار عمارتوں میں
- B. دو عمارتوں میں
- C. ایک ہی عمارت میں
- D. کئی عمارتوں میں
|
8 |
شعبہ داری سٹور میں اشتہارات کی مقدار |
- A. زیادہ ہوتی ہے
- B. کم ہوتی ہے
- C. مناسب ہوتی ہے
- D. بالکل نہیں ہوتی
|
9 |
خوردہ فروش مال فروخت کرتا ہے |
- A. صارفین کو
- B. تھوک فروش کو
- C. کارخانہ دار کو
- D. مندرجہ بالا تمام
|
10 |
شعبہ داری سٹور عام طور واقع ہوتے ہیں |
- A. شہر سے باہر
- B. شہر کے اہم مراکز میں
- C. شہر کے درمیان میں
- D. تمام جگہوں پر
|