1 |
.قرآن پاک کی موجودہ ترتیب ہے |
- A. توقیفی
- B. نزولی
- C. توصیفی
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
صحیح بخاری کے مولف کا نام ہے |
- A. امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
- B. امام ابو عبداللہ محمد بن اسماعیل بخاری رحمتہ اللہ علیہ
- C. امام مالک بن انس رحمتہ اللہ علیہ
- D. سند امام احمد رحمتہ اللہ علیہ
|
3 |
.ابوالقاسم کنیت ہے |
- A. حضرت علی کی
- B. حضرت عثمان کی
- C. حضرت ابراہیم کی
- D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
|
4 |
اُم جمیل بیوی تھی |
- A. مسلیمہ کذاب
- B. عبداللہ ابی کی
- C. ابو لہب کی
- D. ابو جہل کی
|
5 |
.اَلمَاوٰی کا معنی ہے |
- A. گھر
- B. راستہ
- C. ٹھکانہ
- D. بازار
|
6 |
قمری مہینوں میں رمضان المبارک مہینہ ہے |
- A. آٹھواں
- B. نواں
- C. پانچواں
- D. چھٹا
|
7 |
اسوۃ کے معنی ہیں |
- A. سردار
- B. شہر
- C. نمونہ
- D. طاقت
|
8 |
حضور ﷺ کا آخری غزوہ ہے |
- A. بدر
- B. اُحد
- C. احزاب
- D. تبوک
|
9 |
مساوات کابہترین مظہر ہے |
- A. قرآن
- B. نماز
- C. روزہ
- D. زکوۃ
|
10 |
.حضرت جبریل انسانی صورت میں آتے تھے |
- A. حضرت دحیہ کلبی کی
- B. حضرت عمر فاروق
- C. حضرت معاذ کی
- D. حضرت عباس کی
|