1 |
.راوی کہتے ہیں |
- A. حدیث بیان کرنیوالے کو
- B. حدیث حفظ کرنیوالے کو
- C. حدیث لکھنے والے کو
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
منافق کی اقسام ہیں |
|
3 |
مصارف زکوٰۃ کا سورۃ میں ذکر ہے |
- A. البقرہ
- B. النساء
- C. التوبہ
- D. آل عمران
|
4 |
.مسجد اقصٰی واقع ہے |
- A. مدینہ میں
- B. فلسطین میں
- C. مصر میں
- D. مکہ میں
|
5 |
مال و دولت پر زکوٰۃ کی شرح ہے |
- A. 2%
- B. 2.5%
- C. 3%
- D. 5%
|
6 |
شعب ابی طالب کا واقعہ نبوی میں پشیں آیا |
- A. سات نبوی
- B. چھہ نبوی
- C. پانچ نبوی
- D. چار نبوی
|
7 |
.حج کا خطبہ ہوتا ہے |
- A. عرفات میں
- B. منیٰ میں
- C. مزدلفہ
- D. مدینہ میں
|
8 |
تقویٰ کا لغوٰ مفہوم ہے |
- A. نیکی
- B. عبادات
- C. پرہیز گاری
- D. امداد باہمی
|
9 |
قرآن مجید میں بسم اللہ دو مرتبہ آئی |
- A. سورہ الخحل
- B. سورہ یسین
- C. سورہ اخلاص
- D. سورہ البقرہ
|
10 |
.اِلھٰمنِ کا مطلب ہے |
- A. چار معبود
- B. دو معبود
- C. تین معبود
- D. ایک معبود
|