1 |
سب سے پہلا انسان کون تھا؟ |
- A. آدم علیہ اسلام
- B. نوح علیہ اسلام
- C. داؤد علیہ اسلام
- D. محمدﷺ
|
2 |
عقیدہ کی جمع کیا ہے؟ |
- A. قاعدے
- B. عقاد
- C. عقائد
- D. قواعد
|
3 |
عقیدہ کواصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟ |
- A. خیالات
- B. غور و فکر
- C. ہر قسم کے نظریات
- D. پختہ نظریات
|
4 |
کس چیز کی پابندی کائنات کی فطرت میں شامل ہے؟ |
- A. فطرت
- B. احکامِ الٰہی
- C. انسانی احکام
- D. نظم و ضبط
|
5 |
اسلام کا اصطلاحی معنی کیا ہے؟ |
- A. اللہ کا حکم ماننا
- B. قوم کے احکام ماننا
- C. فطرت کی قوانین ماننا
- D. کسی کا نا ماننا
|
6 |
عقیدہ ختمِ نبوت کس سے ثابت ہے؟ |
- A. عقل
- B. دلیل
- C. علماء کرام کے اقوال سے
- D. قرآن ، حدیث ، اجماع
|
7 |
عبادت سے کیا مراد ہے؟ |
- A. اطاعتِ زندگی
- B. ایمان
- C. جہاد
- D. نماز
|
8 |
اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں |
- A. تین
- B. پانچ
- C. چھ
- D. سات
|
9 |
خالص توحید کو کس سورۃ میں بیان کیا گیا ہے؟ |
- A. سورۃالفاتحہ
- B. سورۃ الاخلاص
- C. النصر
- D. العصر
|
10 |
اعمال کی بنیاد کس چیز پر ہے؟ |
- A. ارکانِ اسلام
- B. ایمان
- C. اقوالِ رسولﷺ
- D. اقوالِ صحابہ
|