1 |
ڈرامہ"دستک" مرزا ادیب کے کس مجموعہ سے لیا گیا ہے |
- A. پس پردہ
- B. چند ہم عصر
- C. راگ رنگ
- D. کپاس کا پھول
|
2 |
ڈرامہ دستک میں کتنے کردار ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
ڈاکٹر برہان نے ڈاکٹر زیدی کو کیا تجویز دی. |
- A. انجکشن میں ناغہ کر دیا جائے
- B. سیرپ پی لیں
- C. گولی کھالیں
- D. کوئی نہیں.
|
4 |
سبق دستک کا تعلق کس صنف سے ہے |
- A. ڈراما
- B. افسانہ
- C. ناول
- D. داستان
|
5 |
بیگم زیدی نے کیا اوڑھ رکھا تھا |
- A. کمبل
- B. کھیس
- C. شال
- D. برساتی
|
6 |
ڈاکٹر زیدی کس مرض میں مبتلا تھے |
- A. تپ دق
- B. ملیریا
- C. وہم
- D. نمونیا
|
7 |
ڈاکٹر زیدی نے بڑے میاں کے بیٹے کو دیکھنے سے کیوں انکار کیا. |
- A. تھکاوٹ کی وجہ سے
- B. مصروف تھی
- C. جان بوجھ کر
- D. وقت نہیں تھا
|
8 |
ڈاکٹر زیدی نے بڑے میاں کے بیٹے کو دیکھنے سے کیوں انکار کیا. |
- A. تھکاوٹ کی وجہ سے
- B. مصروف تھی
- C. جان بوجھ کر
- D. وقت نہیں تھا
|
9 |
رات کیسی ہے. |
- A. اندھیری
- B. طوفانی
- C. دونوں
- D. کچھ نہیں
|
10 |
بیگم زیدی کتنے لمحوں کے بعد پردہ سے باہر آتی ہے. |
- A. سات آٹھ لمحوں کے بعد
- B. ایک دو لمحوں کے بعد
- C. دو تین لمحوں کے بعد
- D. چار پانچ لمحوں کے بعد
|