1 |
مسلمانوں کو لسبیلہ سے آگے بڑھنے کے لیے کس نے رکاوٹ بننے کی کوشش کی. |
- A. سکھوندر سنگھ
- B. ہنی سنگھ
- C. بخت سنگھ
- D. بھیم سنگھ
|
2 |
ہندوؤں کی فوج کی قیادت کون کر رہا تھا. |
- A. بھیم سنگھ
- B. ہنی سنگھ
- C. مثنیٰ
- D. رستم
|
3 |
سبق پہلی فتح لیا گیا ہے |
- A. پس پردہ
- B. مردم دیدہ
- C. دھنک پر قدم
- D. محمد بن قاسم
|
4 |
قادسیہ کی جنگ میں ایرانیوں کی امیدیں وابستہ تھیں |
- A. گھڑ سواری سے
- B. تیزاندازوں سے
- C. اپنی طاقت سے
- D. رستم سے
|
5 |
بھیم سنگھ کتنی فوج کے ساتھ لسبیلہ پہنچا |
- A. پجاس ہزار
- B. بیس ہزار
- C. چالیس ہزار
- D. تیس ہزار
|
6 |
مسلمانوں کے کون سے سپہ سالار گھوڑے پر چڑھنے کے قابل نہیں تھے. |
- A. طلحہ
- B. سعد بن ابی وقاص رضہ
- C. محمد بن قاسم
- D. محمد بن ہارون
|
7 |
محمد بن قاسم کی فوج کا جلوس شہر سے روانہ ہوا |
- A. بغداد
- B. کوفہ
- C. دمشق
- D. مکہ
|
8 |
قادسیہ کی جنگ میں کس کو شکست ہوئی |
- A. ترکیوں کو
- B. ایرانیوں کو
- C. غریبوں کو
- D. پاکستان کو
|
9 |
نسیم حجازی کی وفات کب ہوئی |
- A. 1990
- B. 1992
- C. 1996
- D. 1999
|
10 |
محمد بن قاسم قلعے پر حملہ کرنے کے لیے کتنی فوج لے کر جانا چاہتا تھا. |
- A. سات سو بیادہ سپاہی
- B. پانچ سو پیادہ سپاہی
- C. چھ سو پیادہ سپاہی
- D. آٹھ سو پیادہ سپاہی
|