1 |
مولوی نذیر احمد کس کے گھر کام کرتے تھے. |
- A. مولوی عبدالقادر صاحب
- B. وقارالملک
- C. احمد احسن صاحب
- D. شاہ احمد دہلوی
|
2 |
صاحب 'احسن التفاسیر" کون ہیں. |
- A. سرسید احمد خان
- B. شبلی نعمانی
- C. مولوی احمد حسن
- D. مولوی نذیر احمد
|
3 |
نذیر احمد دہلوی نے اپنی تعلہم کہاں مکمل کی. |
- A. کھارادر باؤلی کالج
- B. حیدرآباد دکن کالج
- C. دلی کالج
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
شاہد احمد کو نذیر احمد کے حلیے کی کیا چیز یاد تھی |
- A. کپڑے
- B. رنگت
- C. سفید ڈارھی و کنٹوپ
- D. سر کے بال
|
5 |
شاہد احمد دہلوی نےکس عمر میں دادا کو دیکھا تھا |
- A. پانچ سال
- B. تین سال
- C. سات سال
- D. دس سال
|
6 |
سر سید نذیر احمد سے کتنے بڑھے تھے. |
- A. دو سال
- B. دس سال
- C. ایک سال
- D. بیس بائیس سال
|
7 |
مولوی نذیر احمد توشہ آخرت کسے سمجھتے تھے |
- A. مراۃ العروس
- B. ترجمتہ القرآن
- C. ابن الوقت
- D. توبتہ العصوح
|
8 |
مولوی نذیر احمد کی شادی کے وقت تنخواہ تھی |
- A. پچیس روپے
- B. بیس روپے
- C. پندرہ روپے
- D. دس روپے
|
9 |
نذیر احمد آخرت کا سرمایہ سمجھتے تھے. |
- A. زکوۃ کو
- B. پڑھائی کو
- C. نماز کو
- D. ترجمہ قرآن کو
|
10 |
مولوی احمد حسن کا دوسرا نام تھا. |
- A. شیخ الالسلام
- B. محدث ہند
- C. احسن لتفاسیر
- D. مورخ زماں
|