1 |
قرآن مجید کی اڑتالیسویں سورت ہے. |
- A. سورہ الحجرات
- B. سورہ النور
- C. سورہ محمد
- D. سورہ الفتح
|
2 |
ہجرت کے کون سے سال مسلمان عمرہ کرنے کےلیے مکہ مکرمہ کی طرف روانہ وئے |
- A. چھٹے
- B. پانچویں
- C. چوتھے
- D. تیسرے
|
3 |
معاہدہ حدیبیہ طے پایا. |
- A. مسلمان اور مشرکین کے درمیان
- B. مسلمانوں اور مسیحوں کے درمیان
- C. مسلمان اور یہودیوں کے درمیان
- D. مسلمانوں اور زرتشیوں کے درمیان
|
4 |
سورہ الفتح کی آیات ہیں. |
|
5 |
کتنے کافر تنعیم کے پہاڑ سے نماز فجر کے وقت اترکر مسلمان پر حملہ آور ہوئے. |
|
6 |
بیعت رضوان کا تزکرہ ہے. |
- A. سورہ الحجرات
- B. سورہ الفتح
- C. سورہ نور
- D. سورہ محمد
|
7 |
صلح حدیبیہ سے واپسی پر سورت نازل ہوئی. |
- A. سورہ الفتح
- B. سورہ محمد
- C. سورہ النور
- D. سورہ الحجرات
|
8 |
زبان سے کچھ کہنا اور عمل سے کچھ مختلف کرنا نشانی ہے. |
- A. منافقین کی
- B. کفار کی
- C. مشرکین مکہ کی
- D. مسیحیوں کی
|
9 |
سورہ الفتح میں صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کی نشانی یہ بیان ہوئی کہ وہ سخت ہیں. |
- A. رومیوں
- B. کافروں کے لیے
- C. مکہ والوں کے لیے
- D. عربوں کے لیے
|
10 |
مبشرا کا معنی ہے. |
- A. خوش خبری سنانے والا
- B. راستہ دکھانے والا
- C. ڈر سنانے والا
- D. امن دینے والا
|