1 |
سورہ محمد میں جہاد کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے. |
- A. اللہ تعالی کے راستے پر خرچ کرنے کا
- B. عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کا
- C. یتیموں کا خیال رکھنے کا
- D. والدین کے ادب و احترام کا
|
2 |
قرآن مجید میں انکار کرنے کی وجہ سے کفار کو تنبیہ کی گئی ہے. |
- A. اعمال کے ضایع ہونے کی
- B. رزق کی کمی کی
- C. مصیبتوں میں مبتلا ہونے کی
- D. نام و نشان مٹ جانے کی
|
3 |
سورہ محمد کس پارے میں ہے. |
- A. 24 ویں
- B. 25 ویں
- C. 26 ویں
- D. 27 ویں
|
4 |
سورہ محمد احکام بیان ہوئےہیں. |
- A. روزے کے
- B. جہاد کے
- C. نماز کے
- D. حج کے
|
5 |
جہاد و قتال کے احکام بینا ہوئے ہیں. |
- A. سورہ النساء
- B. سورہ المائدہ
- C. سورہ محمد
- D. سورہ الاعراف
|
6 |
کون سی سورت میں کفارکو قران مجید کا انکار کرنے کے وجہ سے اعمال ضائع ہونے اور ہلاک کردیے جانے کی تنبیہ کی گئی ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ محمد
- C. سورہ الحشر
- D. سورہ الانفال
|
7 |
شہدا کی فضیلت بیان ہوئی ہے. |
- A. سورہ التوبہ
- B. سورہ محمد
- C. سورہ النساء
- D. سورہ الاعراف
|
8 |
سورہ محمد کی کس آیت سے اس کا دوارا نام "سوہ القتال" اخذ کیا گیا ہے. |
|
9 |
سورہ محمد آیات ہیں |
|
10 |
سورہ محمد قرآن مجید کی سورت ہے. |
- A. 46 ویں
- B. 47 ویں
- C. 48 ویں
- D. 49 ویں
|