1 |
اللہ تعالی کی نورانیت کا زکر کیا گیا ہے. |
- A. سورہ النور میں
- B. سورہ الاحزاب میں
- C. سورہ الحشر میں
- D. سورہ المائدہ میں
|
2 |
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھما کی پاک دامنی کو بیان کیا گیا ہے. |
- A. سورہ النور
- B. سورہ الحجرات
- C. سورہ الصفت
- D. سورہ المجادلہ
|
3 |
سورہ النور کون سے پارے میں ہے. |
|
4 |
سورہ النور کے مطابق زنا کرنے والی عورتوں اور زنا کرنے والے مردوں کو کوڑے لگائے جائیں گے. |
|
5 |
سورۃ آلنور میں آرام کرنے کے کتنے مخصوص اوقات بیان کیے گئے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
کون سی سورت میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھم کی پاک دامنی کا زکر ہے. |
- A. سورہ الاحزاب
- B. سورہ النور
- C. سورہ المائدہ
- D. سورہ الممتحنہ
|
7 |
سورہ النور کی کل آیات کتنی ہیں. |
|
8 |
کون سی سورت میں مردوں اور عورتوں کو نگاہیں نیچی رکھنے کا حکم دیا گیا ہے. |
- A. سورہ الحشر
- B. سورہ القارعہ
- C. سورہ النور
- D. سورہ النساء
|
9 |
سورہ النور میں رکوع ہیں. |
|
10 |
سورہ النور قران کی کون سی سورت ہے. |
|