1 |
سورہ التحریم کی آیات ہیں. |
|
2 |
تحریم کے معنی ہیں. |
- A. حرام کرنا
- B. پاک کرنا
- C. حلال کرنا
- D. تحریر کرنا
|
3 |
کس سورت کی ابتدائی آیات میں بیان کیا گیاہے کہ حلال و حرام کا اختیار اللہ تعالی کے پاس ہے. |
- A. سورہ التغابن
- B. سورہ النور
- C. سورہ التحریم
- D. سورہ الطلاق
|
4 |
سورہ التحریم کےآخر میں کتنی عورتوں کا زکر کیا گیا ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
سچی توبہ سے معاف ہوجاتے ہیں. |
- A. جھگڑے
- B. قرضے
- C. صدقے
- D. گناہ
|
6 |
سورہ التحریم میں رکوع ہیں. |
|
7 |
قرآن مجید کی چھیاسٹھویں سورت ہے. |
- A. سورہ التحریم
- B. سورہ الفتح
- C. سورہ المجاہلہ
- D. سورہ التغابن
|
8 |
فرعون کی بیوی کا نام تھا. |
- A. حضرت آسیہ علیہ السلام
- B. حضرت مریم علیھم السلام
- C. حضرت سارہ علیھم السلام
- D. حضرت ہاجرہ علیھم السلام
|
9 |
سورہ تحریم میں تمام برائیوں کو دور کرنے اور جنت کے حصول کے لیے شرط قرار دیا ہے. |
- A. سچی توبہ کو
- B. نماز کی پابندی کو
- C. عمرہ کی ادائی کو
- D. سچ بولنے کو
|
10 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض ازواج مطہرات رضی اللہ تعالی عنھم کی خوشنودی کے لیے اپنے لیے منع قرار دیا |
- A. دودھ کو
- B. شہد کو
- C. گوشت کو
- D. پانی کو
|