1 |
سورہ التغابن کا آغاز ہورہا ہے. |
- A. ستاروں کی قسم سے
- B. اللہ تعالی کی تسبیح سے
- C. اللہ تعالی کی قدرت سے
- D. قیامت کی نشانیوں سے
|
2 |
سورہ التغابن میں آزمائش قرار دیا گیا ہے. |
- A. اہل و عیال
- B. دوستوں کو
- C. عوام الناس کو
- D. پڑوسیوں کو
|
3 |
قرآن مجید کی چونسٹھ نمبرسورت ہے. |
- A. سورہ التحریم
- B. سورہ الطلاق
- C. سورہ المنفقون
- D. سورہ التغابن
|
4 |
سورہ التغابن میں اللہ تعالی نے اہل ایمان کےلیے آزمائش قرار دیا ہے. |
- A. اہل و عیال کو
- B. مال و دولت کو
- C. حکومتی عہدوں کو
- D. آسائشات کو
|
5 |
سورہ التغابن کا مرکزی موضوع ہے. |
- A. اتباع رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت
- B. حج کے احکام
- C. روزہ کی فرضیت
- D. جہاد کے احکام
|
6 |
تغابن کے معنی ہیں. |
- A. صبح و شام
- B. محنت
- C. قیامت
- D. ہار جیت
|
7 |
سورہ التغابن میں مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے. |
- A. صبر کا
- B. میانہ روی کا
- C. قربانی کا
- D. انفاق فی سبیل اللہ کا
|
8 |
اللہ تعالی کی تسبیح سے کس سورت کا آغاز ہورہا ہے. |
- A. سورہ المنفقون
- B. سورہ التغابن
- C. سورہ الصف
- D. سورہ الممتحنہ
|
9 |
یوم التغابن کہتے ہیں. |
- A. قربانی کے دن کو
- B. عرفہ کے دن
- C. عید کے دن کو
- D. قیامت کے دن کو
|
10 |
سورہ التغابن قران مجید کے کون سے پارے میں ہے. |
|