1 |
ایسے کفار سے تعلقات رکھنے کی اجازت دی گئی ہے. |
- A. جو مسلمانوں کو تکلیف دیں
- B. جو مسلمانوں کو تکلیف نہ دیں
- C. جو تجارت میں نقصان نہ دیں
- D. جو مسلمانوں کو دھوکہ نہ دیں.
|
2 |
ام کلثوم بنت عقبہ بن ابی معیط رضی آللہ تعالی عنھا صلح حدیبیہ کے بعد ہجرت کرکے مدینہ منورہ آئیں تو آیات نازل ہوئیں. |
- A. سورہ الفتح
- B. سورہ الممتحنہ
- C. سورہ المجاہلہ
- D. سورہ الحدید
|
3 |
سورہ الممتحنہ کی کون سی آیت میں اس کا نام ماخوز ہے. |
- A. آٹھویں
- B. نویں
- C. دسویں
- D. گیارہویں
|
4 |
کفار کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے قرآن مجید میں نمونہ پیش کیا گیا ہے. |
- A. حضرت عیسیٰ علیہ السلام
- B. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- C. حضرت داؤد علیہ السلام
- D. حضرت نوح علیہ السلام
|
5 |
سورہ الممتحنہ کا مطلب ہے. |
- A. دو پرکھ والی
- B. تین پرکھ والی
- C. پانچ پرکھ والی
- D. چھ پرکھ والی
|
6 |
ممتحنہ کامعنی ہے. |
- A. جانچ پرکھ والی
- B. قبول کرنے والی
- C. آزاد ہونے والی
- D. کھولنے والی
|
7 |
سورہ الممتحنہ کون سے پارے میں ہے. |
|
8 |
قرآن مجید کی ساٹھویں سورت ہے. |
- A. سورہ الممتحنہ
- B. سورہ الحشر
- C. سورہ المحاہلہ
- D. سورہ الحدید
|
9 |
سورہ الممتحنہ میں کفار کو کتنے گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
صلح حدیبیہ کے بعد ہجرت کرکے مدینہ منورہ تشریف لائیں. |
- A. حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنھما
- B. حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھما
- C. حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنھما
- D. حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنھما
|