1 |
پاکستان کی بنیاد رکھی گئی ہے. |
- A. دو قومی نظریہ پر
- B. ایک قومی نظریہ پر
- C. ہندو نظریہ پر
- D. نظریہ انسانیت پر
|
2 |
حقوق کی آزادی مہیا کرتے ہیں اس آزادی کی حفاظت کون کرتا ہے. |
- A. ریاست
- B. درسگاہیں
- C. بزرگ نسل
- D. اساتذہ کرام
|
3 |
گورنر جنرل غلام محمد نے دستور ساز اسمبلی تحلیل کردی.اور نئی اسمبلی کے قیام کا اعلا کردیا. |
- A. 24 اکتوبر1954
- B. 24 نومبر 1954
- C. 24 دسمبر 1954
- D. 25 جنوری 1955
|
4 |
اسلام میں قاتل کو سخت ترین سزا دینے کا حکم ہے تاکہ دوسرے لوگ حاصل کریں. |
- A. جیل
- B. گرفتاری
- C. عبرت
- D. سزا
|
5 |
پاکستان کرکٹ بورڈ کس کے زیر نگرانی کام کرتا ہے. |
- A. صدر پاکستان
- B. وزیراعظم پاکستان
- C. چئیر مین کرکٹ بورڈ
- D. سی ای او کرکٹ بورڈ
|
6 |
گرفتاری کی صورت میں شہر کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جاتا ہے. |
- A. 20 گھنٹے میں
- B. 22 گھنٹے میں
- C. 24 گھنٹے میں
- D. 20 گھنٹےمیں
|
7 |
کس نظریہ کے مطابق تمام انسان برابر ہیں اور یکساں طور پر حقوق رکھتے ہیں. |
- A. آفاقی حقوق
- B. قانونی حقوق
- C. معاشرتی حقوق
- D. انسانی حقوق
|
8 |
جدید اولمپک کا آغاز کس ملک سے ہوا. |
- A. یونان
- B. سپین
- C. انگلینڈ
- D. فرانس
|
9 |
1958 میں ایوب خان نے صدر پاکستانکے علاوہ دوسرا کون سا عہدہ سنبھالا. |
- A. وزارت عظمیٰ
- B. جائنٹ چیف آف سٹاف
- C. چئیر مین سینٹ
- D. چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر
|
10 |
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے پہلے سرپرست اعلی بنے. |
- A. عبدالرشید
- B. محمد سرور دارا
- C. محمد علی جناح
- D. سلیمان آغا
|