1 |
جن کالجز میں انٹرمیڈیٹ کے بعد دو سالہ گریجویشن کرائی جاتی ہے انہیں کہا جاتا ہے. |
- A. سیکنڈری کالجز
- B. ہائر سیکنڈری کالجز
- C. ایسوسی ایٹ کالجز
- D. گریجویٹ کالجز
|
2 |
ابتدائی تعلیم سے اعلی تعلیم تک مفت تعلیم فراہم کی جاتی ہے. |
- A. سرکاری اداروں
- B. نجی اداروں میں
- C. دینی مدارس میں
- D. صنعتی تعلیمی اداروں میں
|
3 |
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کہاں واقع ہے. |
- A. کراچی
- B. لاہور
- C. راوالپنڈی
- D. اسلام آباد
|
4 |
حکومت پاکستان نے سرکاری اداروں اور ملازمتوں میں خصوصی افراد کےلیے کتنا کوٹہ مقرر کیا ہے. |
- A. ایک فیصد
- B. ڈیڑھ فیصد
- C. دو فیصد
- D. اڑھائی فیصد
|
5 |
پہلی سے آٹھویں جماعت تک کی تعلیم کہلاتی ہے. |
- A. ہائر پرائمری تعلیم
- B. سیکنڈری تعلیم
- C. ایلیمنٹری تعلیم
- D. ہائر سیکنڈری تعلیم
|
6 |
پاکستان میں تعلیم کے مدارج ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
انسان کو معاشرتی حیوان سمجھتا تھا. |
- A. ارسطو
- B. بقراط
- C. سقراط
- D. افلاطون
|
8 |
انٹرمیڈیٹ کے بعد ایل ایل بی کرنے میں جنتے سال لگتے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
انسان کے اندر کھلی یا چھپی صلاحیتوں کے بروئے کار لانے کا نام ہے. |
- A. تعلیم
- B. تعلم
- C. دستور
- D. معرفت
|
10 |
انگریزی لفظ ایجوکیشن کا معنی ہے. |
- A. سیکھنا
- B. پرکھنا
- C. آگے بڑھنا
- D. نشوونما
|