1 |
آزاد جموں کشمیر کی سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد ہے |
|
2 |
گلگت بلتستان کونسل کا چئیر مین ہوتا ہے. |
- A. گورنر گلگت بلتستان
- B. وزیراعلیٰ بلتستان
- C. وزیراعظم پاکستان
- D. صدر پاکستان
|
3 |
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی ایک ایوان پر مشتمل ہے یہ کہاں واقو ہے. |
- A. مظفر آباد
- B. میر پور
- C. پونچھ
- D. باغ
|
4 |
آزاد جموں و کشمیر ریاست کا سب سے اعلی ادارہ ہے. |
- A. جموں کونسل
- B. کشمیر کونسل
- C. آزاد کونسل
- D. پاکستان کونسل
|
5 |
1973 کے ائین کی جس شق کے تحت مقامی حکومتوں کو تحفظ دیا گیا ہے. |
- A. 140 - اے
- B. 140 بی
- C. 140 -سی
- D. 140 -ڈی
|
6 |
پاکستان میں مقامی حکومتوں کے نظام میں تبدیلی لائی گئی. |
- A. 2001 میں
- B. 2003 میں
- C. 2005 میں
- D. 2007 میں
|
7 |
کسی جماعت نے گلگت بلتستان کو 2009 میں محدود خود مختاری دی. |
- A. پاکستان مسلم لیگ ن
- B. پاکستان مسلم لیگ ق
- C. پاکستان پیپلز پارٹی
- D. متحدہ مجلس عمل
|
8 |
گلگت بلتستان کونسل کے ارکان کی تعداد ہے. |
|
9 |
گلگت بلتستان کی چیف کورٹ کا درجہ کس عدالت کے برابر ہے. |
- A. ہائی کورٹ
- B. سپریم کورٹ
- C. سیشن کورٹ
- D. سول کورٹ
|
10 |
چیف کورٹ گلگت بلتستان کو کس صدارتی حکم کے تحت اختیارات دیے گئے. |
- A. 2007
- B. 2008
- C. 2009
- D. 2010
|