1 |
جنرل محمد یحیٰ کو مارشل لا ناٍفذ کیا اور ائین کو منسوخ کردیا. |
- A. 25 مارچ 1969
- B. 25 اپریل 1969
- C. 25 مارچ 1970
- D. 25 مارچ 1966
|
2 |
وزیراعظم کی مدد کے لیے کون سی کابینہ ہوتی ہے. |
- A. وفاقی کابینہ
- B. قومی کابینہ
- C. پارلیمانی کابینہ
- D. جمہوری کابینہ
|
3 |
1962 ائین کےتحت ملک میں کون سا طرز حکومت رائج کیا گیا. |
- A. وفاقی پارلیمانی
- B. پارلیمانی جمہوری
- C. نیم وفاقی
- D. صدارتی
|
4 |
ملک ک نظام چلانے کے لیے ایک عبوری آئین 1972 میں بنایا گیا اور مستقبل کے آئین کے لیے نو منتخب قومی اسمبلی کے ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی گئی. |
|
5 |
بنگلہ دیش کے قیام کے بعد محمد یحیحیٰ خان نے باقی ماندہ مغربی پاکستان میں اقتدار سپرد کردیا. |
- A. فضل الہیٰ چودھری کے
- B. چودھری ظہور الہٰی
- C. فیروز خان نون
- D. زوالقفار علی بھٹوکا
|
6 |
اگست 1990 میں محترمہ بے نظیر کی حکومت کو برطرف کیا |
- A. غلام اسحاق خان نے
- B. فاروق احمد خان لغاری نے
- C. بلخ شیر مزاری نے
- D. وسیم سجاد نے
|
7 |
1973 کا ائین ناٍفذ ہوا |
- A. 11 اگست کو
- B. 12 اگست کو
- C. 13 اگست کو
- D. 14 اگست کو
|
8 |
قرارداد مقاصد 1949 کےمطابق اقتدار اعلی کا مالک ہے. |
- A. عادل حکمران
- B. اللہ تعالی
- C. سپہ سالار
- D. قاضی
|
9 |
صدر پرویز مشرف کب صدارت سے مستعفی ہوئے. |
- A. اپریل 2008
- B. جون 2008
- C. جولائی 2008
- D. اگست 2008
|
10 |
آصف علی زرداری نےکب صدر پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھایا. |
- A. 6 ستمبر 2008
- B. 9 ستمبر 2008
- C. 12 ستمبر 2008
- D. 15 ستمبر 2008
|