1 |
حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمنے خطبہ حجتہ الوداع کس مقام پر ارشاد فرمایا. |
- A. منٰی میں
- B. مزدلفہ میں
- C. جمرات میں
- D. میدان عرفات میں
|
2 |
پاکستان کی بنیاد ہے. |
- A. ایک قومی نظریہ
- B. دوقومی نظریہ
- C. قومی نظریہ
- D. مسلمانی نظریہ
|
3 |
اسلامی فلاحی مملکت میں سربراہ ریاست عوام کا ہوتا ہے. |
- A. خادم
- B. حکمران
- C. والی وارث
- D. نجات دہندہ
|
4 |
دوسرے انسانوں کے ساتھ امن و امان صلح محبت اور حسن سلوک سے رہنا کہلاتا ہے |
- A. امن و آشتی
- B. عدل
- C. صلح جوئی
- D. بقائے باہمی
|
5 |
علامہ اقبال نے 1930 میں اپنا مشہور صدارتی خطبہ دیا. |
- A. دہلی
- B. کراچی
- C. آلہ آباد
- D. لاہور
|
6 |
قانون الہیٰ کی اصل بنیاد ہے. |
- A. معیشت
- B. عدل
- C. تعلیم
- D. شعور
|
7 |
لیاقت علی خان کا پیش کردہ مسورہ قرارداد مقاصد کی شکل میں منظور کیا گیا |
- A. 12 مارچ 1949
- B. 12 مارچ 1950
- C. 10 مارچ 1949
- D. 9 مارچ 1949
|
8 |
اسلامی ریاست میں اللہ تعالی کا نائب ہوتا ہے. |
- A. منصف قاضی
- B. استاد
- C. حکمران
- D. صدر مملکت
|
9 |
قائداعظم نے کب طلبہ سے مخاطب ہوتے ہوئے فرمایا" ہمارا رہنما اسلام ہے اور یہی ہماری زندگی کا مکمل ضابطہ ہے." |
- A. جنوری 1940
- B. مارچ 1940
- C. فروری 1940
- D. اپریل 1940
|
10 |
اللہ تعالی کے نزدیک پسندیدہ دین اسلام ہے جس سورۃ میں فرمایا. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ آل عمران
- C. سورہ النساء
- D. سورہ المائدہ
|