1 |
غالب میرٹھ کیسے گئے |
- A. گھوڑے پر بیٹھ کر
- B. ڈاک میں
- C. ریل میں
- D. پالکی میں سوار ہوکر
|
2 |
غالب نے میر مہدی حسین مجروح کو خط لکھا تھا. |
- A. 2 فروری 1859
- B. 2 فروری 1860
- C. 2 فروری 1861
- D. 2 فروری 1862
|
3 |
نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ کی جاگیر تھی. |
- A. دہلی میں
- B. اگرہ میں
- C. جہانگیر آباد میں
- D. میرٹھ میں
|
4 |
غالب نے مرزا تفتہ کو کیا اطلاع دی ہے کہ میں. |
- A. بہت مصروف ہوں
- B. بالکل فارغ ہوں
- C. صاحب فراش ہوں
- D. گھر میں پڑا رہتا ہوں
|
5 |
نواب مصطفیٰ خان شیفتہ کو رہائی ملی. |
- A. سزا کاٹ کر
- B. جرمانہ ادا کرکے
- C. سفارش سے
- D. تقصیر معاف ہوئی
|
6 |
غالب کس دن میرٹھ گئے اور کس دن واپس آئے |
- A. ہفتہ کو گئے اور منگل کو آئے
- B. اتوار کو گئے اور بدھ کو آئے
- C. پیر کو گئے اعر جمعرات کو آئے
- D. منگل کو گئے اور جمعرات کو آئے
|
7 |
دہلی میں مرزا غالب کی اقامت کا مدار کس کے زبانی حکم پر تھا. |
- A. کرنل رچرڈ
- B. کرنل براؤن
- C. کرنل رابرٹ
- D. کرنل گلگراسٹ
|
8 |
غالب نے میرٹھ سے آکر دہلی میں کیا دیکھا. |
- A. ہر طرف بدامنی ہے
- B. شہر میں امن و امان ہے
- C. یہاں بڑی شدت ہے
- D. قتل اور غارت گری کا بازار گرم ہے
|
9 |
1857ء میں اور اس کے بعد مرزا غالب کہاں رہتے تھے. |
- A. دہلی میں
- B. آگرہ میں
- C. بنارس میں
- D. پانی پت میں
|
10 |
حاکم وقت نے حکم دیا. |
- A. شہر کے مکان ڈھانے کا
- B. شہر سے والے مکان ڈھانے کا
- C. شہر سے باہر مکان ڈھانے اور ائندہ ممانعت کا
- D. شہر سے باہر مکان ڈھانے اور ائیندہ مفاہمت کرنے کا
|