1 |
اچھن کے لہجے میں بڑی آرزو اور خؤشامند تھی |
- A. زیورات کی
- B. نئے لباس کی
- C. چراغ کے لو بڑھانے کی
- D. علاج کروانے کی
|
2 |
اچھن کے باپ نے بیڑی بجھاکر کہاں رکھ. |
- A. ڈبیا میں
- B. جیب میں
- C. الماری میں
- D. اپنے مکان میں
|
3 |
افسانہ چراغ کی لو کا مرکزی کردار ہے. |
- A. اچھن
- B. اچھن ک باپ
- C. اچھن کی ماں
- D. دکان کا مالک
|
4 |
سبق"چراغ کی لو' کو صنفی اعتبار سے |
- A. داستان
- B. ناول
- C. افسانہ
- D. ڈراما
|
5 |
دکان کے مالک نے منشی جی کو اس کی بیوی کے کفن کے لیے اس لیے روپے دیے کہ وہ. |
- A. اسے اپنا فرض سمجھتا تھا
- B. اللہ کے گھر کا کام سمجھتا تھا
- C. ایک نیک کام سمجھتا تھا
- D. رحم دل تھا
|
6 |
شام کی تاریکی میں اچھن کو دیواریں کیسی دکھائی دے رہی تھیں. |
- A. دلکش
- B. بھیانک
- C. وحشت زدہ
- D. ڈراؤنی
|
7 |
اچھن کا باپ کفن کا انتظام کرنے کےلیے سب سے مایوس ہوکر کس کے پاس گیا. |
- A. محلے داروں کے پاس
- B. رشتے داروں کے پاس
- C. دکان کے مالک کے پاس
- D. دوستوں کے پاس
|
8 |
اچھن کے زہن پر سفید کپڑوں میں لیٹے ڈھانچوں کی چیخ اور کپڑوں کی کھڑکھڑاہت تھی. |
- A. اس کا وہم
- B. اس کی بیماری
- C. اس کا خوف
- D. ایک حقیقت
|
9 |
اچھن کو اپنے باپ پر غصہ تھا |
- A. وہ بیڑی پیتا تھا
- B. وقت پر گھر نہیں آتا تھا
- C. اس کی تنخواہ کم تھی
- D. وہ برائے نام روشنی پر قناعت کیوں کرتا تھا.
|
10 |
اچھن کو اپنے اردگرد اندھیرے میں کیا دکھائی دیتے تھے |
- A. جن
- B. بھوت
- C. سفید کپڑوں میں لپٹے ڈھانچے
- D. گورکن
|