1 |
فیکا پیشے کے اعتبار سے تھا |
- A. ڈرائیور
- B. خانسامآں
- C. مزدور
- D. کوچوان
|
2 |
فیکے کے ہسپتال چلنےکی گزارش پر بابوجی نے |
- A. حامی بھر لی
- B. اپنا کارڈ دے دیا
- C. انکار کردیا
- D. بہانہ بنادیا
|
3 |
گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا ہو تو باری کیسے آئے یہ جملہ کس نے کہا تھا. |
- A. بابو جی نے
- B. فیکے نے
- C. چچا شیدے نے
- D. چوکیدار نے
|
4 |
آنکھ میں سرما لگاتے ہی فیکےکا باپ |
- A. تڑپنے لگا
- B. رونے لگا
- C. چپ ہوگیا
- D. پرسکون ہوگیا
|
5 |
بابوجی نے ملازم کو کیون ڈانٹا. |
- A. فیکے کو اندر کیوں آنے دیا
- B. فیکے کو اٹھایا کیوں نہیں
- C. فیکے کو باہر کیوں کھڑے رکھا
- D. فیکےکو کیوں بتایا کہ بابوجی گھر پر ہیں.
|
6 |
احمد ندیم قاسمی کا سن وفا ت ہے. |
- A. 2003ء
- B. 2004ء
- C. 2005ء
- D. 2006ء
|
7 |
بابوجی سے کارڈ وصول کرتے وقت فیکا تھا. |
- A. جیسے دنیا کی دولت سمیٹنے جارہا ہو
- B. اداس
- C. پریشان
- D. صدمے سے چور
|
8 |
جب بانوجی کا ضمیر جاگا تو انہوں نے کیافیصلہ کیا. |
- A. وہ ہسپتال کو خود جائیں گے
- B. ڈاکٹر جبارسے خود ملیں گے
- C. فیکے کے سامنے اپنے جھوٹ کا اقرار کریں گے
- D. بابوجی کا ضمیر جاگا ہی نہیں.
|
9 |
افسانہ"سفارش" کے راوی ہیں. |
- A. مصنف
- B. بابوجی
- C. فیکا
- D. ڈاکٹر جبار
|
10 |
حکیم نے کونسی قسم کھا کر کہا کہ آنکھ کی لالی جاتی رہے گی. |
- A. قران کی
- B. اپنے مرشد کی
- C. ایمان کی
- D. خدا اور رسول کی
|