1 |
کون سے لوگ مال روڈ کی تفریح گاہوں اور دکانوں کی روشنیوں سے جی بہلا رہے تھے. |
- A. تاجر
- B. رئیس
- C. کم نصییب
- D. راہ گیر
|
2 |
افسانہ نگار نےکس قسم کےاوور کوٹ کو نیلام کا کہا ہے. |
- A. قراقلی اوورکوٹ کو
- B. عوامی اوور کوٹ کو
- C. خاکی پٹی دار اوورکوٹ کو
- D. خاکی پٹی کے پرانے فوجی اوورکوٹ کو
|
3 |
نوجوان کے اوور کوٹ کے کاج میں انکے پھول کا رنگ تھا. |
- A. سفید
- B. سرخ
- C. زرد
- D. شربتی
|
4 |
نوجوان کہاں بیٹھا ہوا تھا |
- A. زمین پر
- B. سیمنٹ کے بنچ پر
- C. کرسی پر
- D. لکڑی کے بینچ پر
|
5 |
قالین فروش نے نوجوان کو ایرانی قالین کی قیمت بتائی. |
- A. چودہ سو تیس روپے
- B. ایک ہزار روپے
- C. پندرہ سو روپے
- D. دو ہزار روپے
|
6 |
ہسپتال کے شعبہ حادثات میں ڈیوٹی پر تھے. |
- A. ڈاکٹر خاں
- B. ڈاکٹر اویس
- C. ڈاکٹر زیدی
- D. ڈاکٹر برہان
|
7 |
ہسپتال پہنچے پر نوجوان کی حالت کیسی تھی. |
- A. بے ہوش تھا
- B. ہوش میں تھا
- C. رمق بھر جان باقی تھی
- D. مرچکا تھا
|
8 |
افسانہ اوور کوٹ میں سڑکوں کا زکر کیا گیا ہے. |
- A. ڈیوس روڈ، مال روڈ ، میکلوڈ روڈ
- B. کچہری روڈ، بٹھہ چوک، میکلوڈ رہڈ
- C. انارکلی روڈ، لارنس روڈ، مال روڈ
- D. کچہری روڈ، دیوڈ روڈ، ایمپریس روڈ
|
9 |
نوجوان سمینٹ کی بنچ پر بیٹھا کس قسم کے لوگوں کو دیکھ رہا تھا. |
- A. اخباری نمائندوں کو
- B. کالج طلبہ کو
- C. بڑے بڑے تاجروں کو
- D. ہر وضع اور قماش کے لوگوں کو
|
10 |
سردی سے ٹھٹھرٹی ہوئی سفید بلی کو دیکھ کر نوجوان نے کہا. |
- A. پور لٹمل سول!
- B. نو تھینک یو!
- C. گڈ ایوننگ!
- D. او سوری
|