1 |
حضرت قمر نے انگریزی ادب کے بارے میں کیا کہا. |
- A. بہترین ادب ہے
- B. دور جدید کی پہچان ہے
- C. روحانیت سے خالی ہے
- D. بے کار ادب ہے
|
2 |
حضرت قمر کے خیال میں ہم اب بھی مغرب کو بہت کچھ سکھا سکتے ہیں. |
- A. شاعری میں
- B. ٍفلسفہ میں
- C. آخلاقیات میں
- D. روحانیت میں
|
3 |
سکینہ حضرت قمر سے بڑھی ہوئی تھی. |
- A. صبر و شکر میں
- B. تحمل و برداشت میں
- C. ترک و ایثار میں
- D. خلوص میں
|
4 |
حضرت قمر نے راجا صاحب کی سالانہ آمدنی کتین بتائی. |
- A. پانچ لاکھ
- B. دس لاکھ
- C. پندرہ لاکھ
- D. بیس لاکھ
|
5 |
سکینہ کے پاس کتنے پیسے باقی رھ گئے تھے |
- A. ایک آنہ
- B. دو آنے
- C. ایک روپیہ
- D. دو روپے
|
6 |
حضرت قمر کو بڑھاپے نے کس عمر میں آن گھیرا تھا. |
- A. بیس سال
- B. تیس سال
- C. چالیس سال
|
7 |
حضرت قمر کو مدعو کیا تھا. |
- A. نواب صاحب نے
- B. راجا صاحب نے
- C. کمشنر صاحب نے
- D. منسٹر صاحب نے
|
8 |
قمر نے چائے پی کر کیا سنبھالا |
- A. کاغذات
- B. کتاب
- C. قلم و دوات
- D. روشنائی
|
9 |
سبق'ادیب کی عزت" کے مصنف کا نام ہے |
- A. غلام عباس
- B. احمد ندیم قاسمی
- C. پریم چند
- D. ہاجرہ مسرور
|
10 |
حضرت قمر لکھنے کی بیماری کو کب سے پالے ہوئے تھے |
- A. دس سال سے
- B. بیس سال سے
- C. تیس سال سے
- D. چالیس سال سے
|