1 |
سبق" ابوالقاسم زہراوی" کے مصنف کا نام ہے. |
- A. احمد ندیم قاسمی
- B. ابن انشاء
- C. شفیع عقیل
- D. حمید عسکری
|
2 |
"التصریف" کا پہلا ترجمہ کس زبان میں ہوا. |
- A. لاطینی
- B. عربی
- C. انگریزی
- D. فرانسیسی
|
3 |
قرطبہ میں مسجد کی تعداد تھی |
- A. چالیس ہزار
- B. پچاس ہزار
- C. ساٹھ ہزار
- D. ستر ہزار
|
4 |
سبق "ابوالقاسم ہزاروی" کس صنف نثر سے تعلق رکھتا ہے. |
- A. سوانح عمری
- B. خاکہ
- C. مضمون
- D. آپ بیتی
|
5 |
"التصریف" کن یونیورسٹیوں میں داخل درس رہی . |
- A. قرطبہ یونیورسٹی میں
- B. انقرہ یونیورسٹی میں
- C. آلازہر یونیورسٹی میں
- D. یورپ کی تمام یونیورسٹی میں
|
6 |
ہسپتال میں کون سا ہائے طریقہ علاج مروج ہیں. |
- A. ّعلاج بالدوا
- B. علاج بالغذا
- C. علاج باالجراحت
- D. علاج بالدوا اور بالجراحت
|
7 |
سرجری کے بارے میں عام خیال ہے. |
- A. پاکستانی ڈاکڑوں کا کمال ہے
- B. چینی ڈاکڑوں کا کمال ہے
- C. مغربی ڈاکڑوں کا کمال ہے
- D. روسی داکٹروں کا کمال ہے
|
8 |
ابوالقاسم زہراوی کا پورا نام ہے. |
- A. ابوعباس قاسم
- B. ابوالقاسم عباس
- C. عباس بن قاسم
- D. ابوالقاسم خلف بن عباس
|
9 |
"التصریف" کے باسل ایڈیشن کی نمایاں خوبی ہے |
- A. عربی کتاب کی اصل تصویریں
- B. ّعمدہ طباعت
- C. خوبصورت جلد بندی
- D. عربی متن کے ساتھ لاطینی ترجمہ
|
10 |
ابوالقاسم کا سن ولادت ہے. |
- A. 936ء
- B. 938ء
- C. 923ء
- D. 934ء
|