1 |
سرسید کی جواں مردی اور فیاضی کو حالی نے تشبیہ دی. |
- A. دریا سے
- B. بادل سے
- C. پہاڑ سے
- D. پھل دار درخت سے
|
2 |
سرسید نے"خطبات احمدیہ" کتنے عرصے میں لکھی. |
- A. ایک سال میں
- B. ڈیڑھ سال میں
- C. دو سال میں
- D. ڈھآئی سال میں
|
3 |
سرسید کا اپنے ملازموں کے ساتھ کیسا برتاؤ تھا |
- A. بے تکلفی
- B. بے خوفی کا
- C. ںاراضی کا
- D. حقارت کا
|
4 |
سرسید کے علی گڑھ میں قیام کا کیا نتیجہ ہوا. |
- A. مزدوروں کی مزدوری میں اضافہ ہوا
- B. مزدوروں کی حق تلفی ہوئی
- C. مزدوروں کا استحصال ہوا
- D. مزدور خوشحال ہوئے
|
5 |
حالی سرسید کو کہاں سے خط بھیجتے تھے |
- A. کلکتہ سے
- B. لاہور سے
- C. دلی سے
- D. پانی پت سے
|
6 |
حالی کو اپنے خط کا جواب مل جاتا تھا. |
- A. پہلے دن
- B. دوسرے دن
- C. تیسرے دن
- D. چوتھے دن
|
7 |
سرسید کی خوراک میں کمی آگئی تھی. |
- A. بیماری میں
- B. انگلستان جاکر
- C. بڑھاپے میں
- D. جوانی میں
|
8 |
سرسید کس کا جواب دینے میں نہایت فیاض تھے |
- A. باتوں کا
- B. سلام کا
- C. خطوں کا
- D. تار کا
|
9 |
سرسید سوسائٹی کیلیے بنوارہے تھے |
- A. دفتر
- B. عمارت
- C. مکان
- D. گھر
|
10 |
سرسید نے کس مقصد کےلیے اپنا تن من دھن قربان کیا. |
- A. نام پیدا کرنے کے لیے
- B. امیر بننے کے لیے
- C. رہنما بننے کےلیے
- D. مسلمانوں کی دنیاوی ترقی کےلیے
|