1 |
نیچر کا قاعدہ کیا ہے |
- A. امیروں کی حکمرانی کا حق
- B. حکمران ہمیشہ ظالم ہوتا ہے
- C. جیسی قوم ویسے حکمران
- D. جیسا دیس ویسا بھیس
|
2 |
ایک شخص کی ترقی کی بنیاد ہے. |
- A. محنت
- B. مصمم ارادہ
- C. علم پر
- D. اپنی مدد آپ کرنے کے جذبے پر
|
3 |
معزز قوموں نے عزت پائی |
- A. دوسروں کے سہارے
- B. خدا کی مدد اور توفیق سے
- C. اپن مدد آپ سے
- D. غیر متوقع طور پر
|
4 |
"خدا ان کی مدد کرتا ہے ، جو آپ اپنی مدد کرتے ہیں" . ٰیہ ایک عمدہ اور آزمودہ |
- A. کہاوت
- B. مقولہ
- C. ضرب المثل
- D. محاورہ
|
5 |
ولیم ڈارگن نے کس شہر میں تقریر کی. |
- A. پیرس میں
- B. لندن میں
- C. دبلن میں
- D. سڈنی میں
|
6 |
فرد کی حقیقی اصلاح کون کرسکتا ہے. |
- A. والدین
- B. استاد
- C. علماء کرام
- D. بزات خود
|
7 |
انسان میں سب سے عمدہ قوت ہے. |
- A. محنت
- B. عزت
- C. غیرت
- D. ارادہ
|
8 |
اپنی مدد آپ کا جوش قوموں کی ترقی کی |
- A. بنیاد ہے
- B. جڑ ہے
- C. ابتداء ہے
- D. انتہا ہے
|
9 |
اپنی مدد آپ کا حصول برباد کردیتا ہے. |
- A. خود انسان کو
- B. پوری قوم کو
- C. قومی ترقی کو
- D. انسانی بدیوں کو
|
10 |
دوسروں پر بھروسہ کرنا انسان کو |
- A. بے غیرت بنا دیتا ہے
- B. تن آسان ہوتا ہے
- C. برباد کردیتا ہے
- D. باعزت بنادیتا ہے
|