1 |
شفیع عقیل کا سن ولادت ہے. |
- A. 1920
- B. 1925
- C. 1930
- D. 1935
|
2 |
کبوتر اور گدھ دوستی کرنے کے بعد گئے. |
- A. شیر کے پاس
- B. ہرن کے پاس
- C. سانپ کے پاس
- D. بندر کے پاس
|
3 |
کبوتروں نے خود کتنی بار آگ لگائی |
- A. دو بار
- B. تین بار
- C. چار بار
- D. ایک بار
|
4 |
دوستی کی خواہش پر گدھ نے کہا. |
- A. ہمسائے ماں جائے ہوتے ہیں
- B. تمہیں خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے
- C. ہم تم دوست ہیں
- D. کبوتر کی خواہش کو رد کردیا
|
5 |
سانپ نے کبوتر اور کبوتری کی کس طرح مدد کی |
- A. شکاری کو ڈراکر بھگایا
- B. شکاری کو ڈس لیا
- C. درخت کے گرد لپٹ گئے
- D. سانپ کی مدد سے پہہلے ہی شکاری چلاگیا.
|
6 |
کبوتر اور کبوتری آگ بجھانے کے لیے پانی کہاں سے لائے تھے |
- A. سمندر سے
- B. تالاب سے
- C. نہر سے
- D. دریا سے
|
7 |
رات کے اندھیرے کی وجہ سے شکاری نے فیصلہ کیا. |
- A. واپس چلا جائے
- B. رات جنگل میں گزارے
- C. کسی کو مدد کےلیے بلالے
- D. آگ جلاکر بچوں کو گھونسلے سے نکال لے
|
8 |
کبوتر ، گدھاور سانپ میں قدر مشترک کیا تھی. |
- A. پڑوسی تھے
- B. ایک ہی جگہ رہتے تھے
- C. ایک دوسرے کو جانتے تھے
- D. انہین امداد باہمی کا آحساس تھا
|
9 |
کبوتر کیس چیز کی علامت ہے. |
- A. پیغام رسانی کی
- B. دوستی کی
- C. دشمنی کی
- D. دوستی اور امن کا پیغام
|
10 |
دوستی کی خواہش پر سانپ نے جواب دیا |
- A. مجھے تمہاری دوستی منظور ہے
- B. ہماری دوستی ممکن ہے
- C. ہم مختلف جنس کے ہیں
- D. دوستی میں ایک دوسرے کے لیے جان قربان کرنی پڑتی ہے
|