1 |
بہم رسانی آب کا عارضی طور پر انتظام کیا گیا ہ. |
- A. عارضی طور پر کنویں گھودے گئے
- B. جگہ جگہ نل لگائے گئے
- C. دریاسے پانی پہنچایا گیا
- D. بارش کے پانی کو شہر سے باہر نکلنے ہیں دیتے
|
2 |
ماہرین کے رائے کے مطابق ہائیڈروجن اور آکسیجن مل کر بن جائیں گی. |
- A. ہوا
- B. گیس
- C. پانی
- D. نائٹروجن
|
3 |
دہلی کے راسے وارد ہونے والے یو-پی حملہ اور کہلاتے ہیں. |
- A. اہل سیف
- B. اہل زبان
- C. اہل تصوف
- D. دہلوی
|
4 |
لاہور کی سب سے بڑی صنعت ہے |
- A. فلم سازی
- B. انجمن سازی
- C. رسالہ سازی
- D. سیاست سازی
|
5 |
لاہور پہنچنے کے راستے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
طلبہ کی خالص ترین قسم کون سی ہے. |
- A. خالی
- B. جلالی
- C. جمالی
- D. خیالی
|
7 |
لاہور کے ہر مربع انچ موجود ہے. |
- A. یونیورسٹی
- B. کالج
- C. انجمن
- D. مسجد
|
8 |
طلبہ کی فصل کب پک کر تیار ہوتی ہے. |
- A. اواخر بہار میں
- B. آؤاخر خزاں میں
- C. گرما میں
- D. سرما میں
|
9 |
لاہور کے تانگوں میں گھوڑے استعمال ہوتے ہیں. |
- A. بںاسپتی
- B. دیسی
- C. عربی
- D. ترکی
|
10 |
طلبہ کی چوتھی قسم کون سی ہے |
- A. جمالی
- B. خالی
- C. خیالی
- D. جلالی
|